نو وارد

وقاص فاروق — مئی 29، 2017 5:19 صبح
محفل میں خوش آمدید وقاص فاروق صاحب:)
سی ائے کی پڑھائی کو روک دیا ہے یا مستقبل میں مکمل کرنے کا ارادہ ہے
شکریہ! جی مکمل کرنا کا ارادہ ہے.
انتہا — مئی 29، 2017 5:22 صبح
خوش آمدید وقاص بھائی!
عباس اعوان — مئی 29، 2017 5:50 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
:)
حماد علی — مئی 29، 2017 7:27 شام
محفل میں خوش آمدید !!
آپ کا انداز بیاں خوب ہے !!
سی اے کہ بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ مستقبل قریب میں سی اے کرنے کا سوچا ہے مگر آس پاس موجود احباب کی پوری کوشش ہے کہ مجھے اس خطرناک بلا سے جتنی دور رکھ سکیں رکھیں اس مقصد کے لیے ہمیں خوب ڈرایا جا رہا ہے اس سی اے نامی بلا سے :p لیکن ان کی یہی کوششیں شوق کو بھڑکا رہی ہیں :cool:
محمدظہیر — مئی 29، 2017 7:59 شام

سی اے ایک اچھا کیئریر آپشن ہے۔ بہتر ہے اس سے قبل اپنا swot analysis کیجیے۔یہ آلہ عام طور پر آرگنائزیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے، لیکن خود انفرادی اپنے لیےبھی کر سکتے ہیں۔
حماد علی — مئی 29، 2017 8:34 شام
سی اے ایک اچھا کیئریر آپشن ہے۔ بہتر ہے اس سے قبل اپنا swot analysis کیجیے۔یہ آلہ عام طور پر آرگنائزیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے، لیکن خود انفرادی اپنے لیےبھی کر سکتے ہیں۔
بہت شکریہ !
دیکھتا ہوں اسے !!
سید شہزاد ناصر — مئی 30، 2017 8:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​
محمد امین صدیق — مئی 30، 2017 8:53 شام
مابدولت قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے برادرم وقاص فاروق کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہوئے ،انہیں یہاں لطف آگیں اور معلومات افزا ساعتیں گذارنے کا مژدہُ جانفزا سنانے میں ایک طمانیتِ قلبی محسوس کرتے ہیں !:):)
اسامہ فاروق — مئی 30، 2017 10:05 شام
خوش آمدید محترم۔
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:25 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88-%D9%88%D8%A7%D8%B1%D8%AF.96811/page-2