نیا محفلین

مرزا - حسینی — اپریل 3، 2016 11:55 صبح
السلام علیکم،
میں اس محفل میں نیو ممبر ہوں،
امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا،
ویسے تو اس محفل سے پرانا تعلق ہے لیکن اکاؤنٹ پہلی بار بنایا ہے،
دراصل مجھے پنجابی زبان سیکھنے کا بہت شوق ہے،
یہی شوق میری آمد کا سبب ہے،
مجھے امید ہے محفلین ضرور مدد کرینگے انشاء اللہ
نور وجدان — اپریل 3، 2016 11:55 صبح
خوش آمدید
محمدظہیر — اپریل 3، 2016 12:22 شام
وعلیکم السلام جناب مرزا صاحب
محفل میں خوش آمدید
یہاں پنجابیوں نے ڈیرہ جمایا ہوا ہے آپ جلد سیکھ جائیں گے پنجابی زبان روزانہ کچھ وقت دیتے رہیں تو : )
مرزا - حسینی — اپریل 3، 2016 12:24 شام
وعلیکم السلام جناب مرزا صاحب
محفل میں خوش آمدید
یہاں پنجابیوں نے ڈیرہ جمایا ہوا ہے آپ جلد سیکھ جائیں گے پنجابی زبان روزانہ کچھ وقت دیتے رہیں تو : )
مرزا - حسینی — اپریل 3، 2016 12:32 شام
وعلیکم السلام جناب مرزا صاحب
محفل میں خوش آمدید
یہاں پنجابیوں نے ڈیرہ جمایا ہوا ہے آپ جلد سیکھ جائیں گے پنجابی زبان روزانہ کچھ وقت دیتے رہیں تو : )
انشاء اللہ،
پیارے بھائی
زیک — اپریل 3، 2016 12:36 شام
خوش آمدید
سید لبید غزنوی — اپریل 3، 2016 12:42 شام
جی آیاں نوں یہاں آپکی ساری امیدیں پوری ہوں گی ۔۔۔۔۔شاعر کے کہنے کے مطابق۔۔۔پيوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔۔۔۔۔محفل سے منسلک رہیں سب کچھ ملےگا اللہ آپکا حامی و ناصر ہو آمین
یاز — اپریل 3، 2016 12:58 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
نایاب — اپریل 3، 2016 1:22 شام
محترم مرزا حسینی صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
حمیرا عدنان — اپریل 3، 2016 1:22 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — اپریل 3، 2016 2:02 شام
محفل میں خوش آمدید۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کو پنجابی سکھائیں گے۔
معاونت کے لئے حمیرا عدنان بہن موجود رہیں گی۔
arifkarim — اپریل 3، 2016 2:10 شام
آمدید
یوسف سلطان — اپریل 3، 2016 2:15 شام
وعلیکم سلام
خوش آمدید
مرزا - حسینی — اپریل 3، 2016 3:56 شام
محفل میں خوش آمدید۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کو پنجابی سکھائیں گے۔
معاونت کے لئے حمیرا عدنان بہن موجود رہیں گی۔
اچھا جناب
میں آپکا بہت شکرگزار ہوں،
اس کیلئے کیا نیو لڑی شروع کی جائے؟
محمد تابش صدیقی — اپریل 3، 2016 4:02 شام
اچھا جناب
میں آپکا بہت شکرگزار ہوں،
اس کیلئے کیا نیو لڑی شروع کی جائے؟
نہیں، اس کی ضرورت نہیں پڑے گی، پنجابی فورم کے زمرے میں چلے جائیں، بہت کچھ ملے گا۔ اور وقتاً فوقتاً یہاں کے پنجابی احباب سے گفت و شنید کرتے رہیں، کچھ نہ کچھ آ ہی جائے گی۔
فلک شیر — اپریل 3، 2016 4:21 شام
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 3، 2016 4:27 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں
السلام علیکم،
میں اس محفل میں نیو ممبر ہوں،
امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا،
ویسے تو اس محفل سے پرانا تعلق ہے لیکن اکاؤنٹ پہلی بار بنایا ہے،
دراصل مجھے پنجابی زبان سیکھنے کا بہت شوق ہے،
یہی شوق میری آمد کا سبب ہے،
مجھے امید ہے محفلین ضرور مدد کرینگے انشاء اللہ

محفل میں خوش آمدید۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کو پنجابی سکھائیں گے۔
معاونت کے لئے حمیرا عدنان بہن موجود رہیں گی۔

:bighug:
کاشف اختر — اپریل 3، 2016 4:32 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 4، 2016 5:16 صبح
خوش آمدید حسینی صاحب۔
اکمل زیدی — اپریل 4، 2016 6:03 صبح
السلام علیکم،
میں اس محفل میں نیو ممبر ہوں،
امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا،
ویسے تو اس محفل سے پرانا تعلق ہے لیکن اکاؤنٹ پہلی بار بنایا ہے،
دراصل مجھے پنجابی زبان سیکھنے کا بہت شوق ہے،
یہی شوق میری آمد کا سبب ہے،
مجھے امید ہے محفلین ضرور مدد کرینگے انشاء اللہ
ما شاء اللہ -- اردو محفل میں آرہے ہیں ابتدا انگریزی سے اور شوق پنجابی سیکھنے کا ....دلچسپ ... خوش آمدید -welcome اور جی آیاں نوں
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86.89056/