کیا یہاں نیے انے والے محفلیں کے لے کسی کے پاس خوش امدید نہیں ہے۔۔ چاے تو چھوڑیں بسکٹ بھی نہیں چاہیے ۔۔ خیر کوءی نہیں۔۔۔ خوش رہیے
فی الحال روکھی پھیکی "خوش آمدید" سے گزارا چلائیں۔
شکریہ جناب یہی قبول ہے
کیا بات کہہ دی آپ نے !! خوش آمدید مرحبا------- اھلا و سھلا و مرحبا ۔
اپ کا بہت شکریہ۔۔۔
شکریہ جناب۔۔
شکریہ۔۔ جناب،
جناب اپ ہمیں سمجھاءے ہم نیے ہے کیا مسلہ ہوسکتا ہے۔
شکریہ جناب اپ کے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA.105871/