نیا ممبر

firan — مارچ 20، 2009 7:18 شام
بہت اچھا لگا آپ سب کا مجھے گرمجوشی سے وصول کرنا۔ میں بھی اللہ سے امید کرتا ہوں کہ بہت مفید مباحث کا باعث بن سکوں۔
طالوت صاحب نے پوچھا کہ میرے نام کا مطلب؟
میں نے اِدھر اُدھر سے حروف جوڑ کر ایسی ترکیب بنانے کی کوشش کی کہ زبان پر رواں رہے۔ میرے اندازے کی حد تک، شاید اس (موضوع) لفظ کی کوٕئی حقیقت نہ ہو۔ و اللہ اعلم بالصواب۔ میرے اِس فعل میں ایک خفیف سا احتجاج بھی ہے۔
طالوت — مارچ 20، 2009 7:21 شام
چلتے چلتے احتجاج کی بھی وضاحت فرماتے جائیے ۔۔۔
وسلام
شمشاد — مارچ 20، 2009 7:26 شام
آپ کی شناخت انگریزی میں ہے، اس کو اردو میں کیسے لکھیں گے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D9%85%D8%A8%D8%B1.20217/page-2