نیا ممبر

سیدہ شگفتہ — مئی 6، 2007 6:05 صبح
السلام علیکم المسافر
خوش آمدید !
سارہ خان — مئی 6، 2007 8:58 صبح
خوش آمدید المسافر۔۔
شمشاد — مئی 6، 2007 12:04 شام
فاروق بھائی تعلیم آپ کی آئی ٹی میں ماسٹر کی ہے اور شعبہ آپ نے اکاؤنٹ کا چنا، کوئی خاص وجہ؟
یہاں سعودی عرب میں تو آئی ٹی کے ماہرین کا بڑا سکوپ ہے۔
تیلے شاہ — مئی 6، 2007 1:14 شام
المسافر نے کہا:
جناب پیدائش یہیں کی ہے
یہیں مطلب اردو ویب کی۔۔۔۔۔۔۔ :shock:
عبدالرحمٰن — مئی 6، 2007 1:28 شام
تیلے شاہ نے کہا:
المسافر نے کہا:
جناب پیدائش یہیں کی ہے
یہیں مطلب اردو ویب کی۔۔۔۔۔۔۔ :shock:

:laugh:
المسافر — جولائی 19، 2007 8:55 شام
السلام علیکم المسافر
خوش آمدید !

شکریہ محترمہ
المسافر — جولائی 19، 2007 8:56 شام
خوش آمدید المسافر۔۔

جناب آپ نے کہا خوش آمدید ۔۔۔ کوووول
ہم اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں
المسافر — جولائی 19، 2007 8:59 شام
فاروق بھائی تعلیم آپ کی آئی ٹی میں ماسٹر کی ہے اور شعبہ آپ نے اکاؤنٹ کا چنا، کوئی خاص وجہ؟
یہاں سعودی عرب میں تو آئی ٹی کے ماہرین کا بڑا سکوپ ہے۔

عزیز برادرم!
قسمت کے کھیل ہیں یہ۔۔
میں تلاش میں‌ہو آپ کی نظر میں بھی کچھ ہو تو بتلائیے گا ۔۔ میں آج کل کچھ پریشان ہوں ان معاملے میں
المسافر — جولائی 19، 2007 9:02 شام
یہیں مطلب اردو ویب کی۔۔۔۔۔۔۔ :shock:

ہاہااہاہاہا۔۔۔
کیا خوب کہی آپ نے بھائی
میرا مطلب یہ تو نہ تھا ۔۔۔
کچھ ادا سے کہا آپ نے کہ ہماری بے اختیار جی چاہا کہ آپ کو سراہوں اور داد در داد دوں
ویسے میرا مطلب جدہ تھا۔۔۔
اب بھی کوئی کنفیوژن؟؟
تو برملا کہیں
ہم آپ کی خدمت میں پیش پیش ہیں
المسافر — جولائی 19، 2007 9:06 شام

آپ بھی ہنس لیں۔۔۔:mad:
۔
۔
دل کی دل سے لگی۔۔۔
مگر کس طرح لگی
لگی تو لگی مگر کیوں۔۔
لگنے رالی چیز تھی لگ گئ
غازی عثمان — جولائی 19، 2007 9:25 شام
خوش
آم
دید
الف عین — جولائی 20، 2007 3:33 شام
کوش آمدید المسافر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D9%85%D8%A8%D8%B1.6170/page-2