واہ

شمشاد — اپریل 28، 2012 8:45 صبح
مزید دو سال گزر گئے ہیں وارث بھائی۔
محمداحمد — اپریل 28، 2012 8:59 صبح
ابھی تو اردو ویب کو شروع ہوئے ایک ماہ کے قریب ہوا ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا اس پر لوگ رشک کریں گے۔
یہ ہمارا وعدہ ہے کہ جہاں تک ہم سے ہوسکا ہم کریں گے کیونکہ یہ چوپال تو اب سب کا ہے اور سب سے بڑہ کر اردو تو ہم سب کی ہے تو سب نے ملکر اسکو آگے لے کر جانا ہے۔
اللہ ہمیں اسکی توفیق دے
آمین

واہ کیا بات ہے شاکر بھائی۔ آپ کی پیشنگوئیاں تو بالکل صحیح ثابت ہوئیں۔
بقول ناصر کاظمی:
؎ آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے۔ :D
ابن سعید — مئی 11، 2012 10:10 شام
جلنے والے خدا تجھے بھی دے
محنت کر حسد نہ کر
جلنے والے کا منہ کالا

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔
کیا خیال ہے، ایک عدد اعلان اس طرح کا شامل نہ کر دیا جائے؟ :) :) :) :) :)
شمشاد — مئی 11، 2012 10:44 شام
بالکل کر دیا جائے سعود بھائی۔
خرم شہزاد خرم — مئی 12، 2012 1:03 صبح
14 اکتوبر 2005 کو شاکر بھائی نے یہ دھاگہ شروع کیا اس کے بعد 10 مئی 2010 کو محمد وارث صاحب نے اس کو پھر زندہ کیا 28 اپریل 2012 کو شمشاد بھائی نے پھر اس میں مراسلہ پوسٹ کیا اور پھر سعود بھائی نے کل اور میں نے آج اور اس طرح شاکر بھائی کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی چلو جی شاکر بھائی کو ایک آستانہ کھول کر دیا جائے
شمشاد — مئی 12، 2012 7:50 صبح
چڑھاوے میرے ذریعے ان کے آستانے پر پہنچائے جائیں گے۔
یوسف سلطان — فروری 20، 2016 3:34 صبح
ماشاءالله اب گيارواں سال چل رها ہے۔
الله پاک اس محفل کو مزید ترقی عطا فرمائے(آمين )

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%D8%A7%DB%81.441/page-2