وجی — مارچ 31، 2008 9:36 صبح
لوگ وجی بھی لکھتے ہیں اور وجیہ بھی
فرخ منظور — مارچ 31، 2008 10:16 صبح
لوگ وجی بھی لکھتے ہیں اور وجیہ بھی
بھائی لوگ تو معلوم نہیںکیا کیا لکھتے ہیں تو کیا وہ سب صحیح ہوجائے گا؟
وجی — اپریل 1، 2008 5:38 صبح
میرا یہ مطلب نہیں تھا بھائی دراصل میں وجی اس طرح لکھتا ہوں
خرم شہزاد خرم — اپریل 1، 2008 7:32 صبح
خوش آمدید جناب
دوست — اپریل 1، 2008 8:31 صبح
میں اسے وجیہہ بھی لکھا پڑھ چکا ہوں ایک ڈائجسٹ میں۔
وجی — اپریل 1، 2008 10:22 صبح
دوست بھائی ویسے وجیہ مردوں کا نام پوتا ہے لیکن ہمارے یہاں یہ عورتوں کا نام رکھا جاتا ہے
وجی اور وجیہ میں لوگ فرق کرتے ہیںجو ہے نہیں
جاسمن — مئی 7، 2025 3:05 شام
اسلا م علیکم
وجی نک نام ہے
طالب علم ہوں
کراچی سے تعلق ہے
اہک بات کہنا چاہتا ہوں کہ Roman اردو میں لیکھنے کی عادت ہے اس لیے مشکل ہورہی ہے
لیکن یہ فورم اچھا لگا اور اس سے اچھی بات کھ اردو میں ہے
وجی! محفل میں آپ کی آمد کے منتظر ہیں۔
وجی — مئی 8، 2025 6:39 صبح
وجی! محفل میں آپ کی آمد کے منتظر ہیں۔
مگر وہ کیوں ؟؟
جاسمن — مئی 8، 2025 9:50 صبح
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا!
جاسمن — مئی 8، 2025 9:51 صبح
محفل برخواست ہونے کو ہے۔ اب جتنے دن رہ گئے ہیں۔ آتے رہا کریں۔

وجی — مئی 8، 2025 11:32 صبح
محفل برخواست ہونے کو ہے۔ اب جتنے دن رہ گئے ہیں۔ آتے رہا کریں۔
ہم توآرہے ہیں روزانہ۔
جاسمن — مئی 8، 2025 11:56 صبح
کوئی فسادی دھاگہ شروع کریں۔ میرا مطلب ہے کہ کوئی دھاگہ شروع کریں۔



کوئی یاد شریک کریں۔