وقاص کون ہے

میاں وقاص — اکتوبر 21، 2015 11:19 صبح
لیکن میرے والد صاحب کا نام تو حمید ہے اور اس مناسبت سے میں سلمان حمید ہوا، نہ کہ سلمان احمد :)
مزرات جناب الفت غلطی ہوئی درگزر کیجئے
میاں وقاص — اکتوبر 21، 2015 11:20 صبح
مرحب بکم اخی الفاضل
ونسئل اللہ لکم العافیۃ
شکرلک سلامت انت
عمر سیف — اکتوبر 21، 2015 4:55 شام
خوش آمديد
سلمان حمید — اکتوبر 23، 2015 2:23 شام
مزرات جناب الفت غلطی ہوئی درگزر کیجئے
چھوڑیں جناب اتنی سی بات پر کیسی معذرت۔ ویسے بھی مجھ سے تو معذرت بنتی بھی نہیں ہے، والد صاحب تک پہنچا دوں اگر آپ کہتے ہیں تو؟
میاں وقاص — اکتوبر 23، 2015 8:51 شام
چھوڑیں جناب اتنی سی بات پر کیسی معذرت۔ ویسے بھی مجھ سے تو معذرت بنتی بھی نہیں ہے، والد صاحب تک پہنچا دوں اگر آپ کہتے ہیں تو؟

سر ادہر کی بات ادہر ہی رہنے دیں ابا جی تو فیر پتا ہی ہے آپ کو انجام ہوتا ہے کیا کیا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%D9%82%D8%A7%D8%B5-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%DB%92.85361/page-2