ویلکم فرحت ،

ظفر احمد — دسمبر 21، 2006 5:12 صبح
خوش آمدید فرحت بہین
آپ صحیح جگہ پہنچ گئی ہیں انشاء اللہ یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملے گا۔ اب بس آپکی صلاحیتوں کا انتظار ہے۔
فرحت کیانی — دسمبر 27، 2006 11:22 شام
بہت شکریہ شمیل ارو ظفر صاحب :)
خوش رہیے ہمیشہ
جاسمن — مئی 8، 2025 2:06 شام
ادھر آج یا کل میری سہیلی فرحت آنے کو ہے یہ
فرحت کے لئے میری طرف سے پیشیگی میں
ویلکم ہے۔
:aadab:
:chalo:
فرحت کیانی! آپ کی یہ سہیلی کدھر ہیں؟
نیرنگ خیال — مئی 8، 2025 4:55 شام
خوش آمدید فرحت۔۔۔۔ کیسا گزرا وقت یہاں۔۔۔
فرحت کیانی — مئی 9، 2025 12:52 شام
فرحت کیانی! آپ کی یہ سہیلی کدھر ہیں؟
جاسمن بہت وقت۔ ہو گیا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ میں بھی انھیں ڈھونڈ رہی ہوں۔
فرحت کیانی — مئی 9، 2025 12:53 شام
خوش آمدید فرحت۔۔۔۔ کیسا گزرا وقت یہاں۔۔۔
الحمداللہ بہت اچھا بلکہ بہترین۔ اب تو اداسی کا دور دورہ ہے کہ یہ ٹھکانہ چھوٹنے کو ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%DB%8C%D9%84%DA%A9%D9%85-%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%AA-%D8%8C.4835/page-4