ٰسلام و علیکم

محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 3، 2017 12:50 شام
آپ بھی دور جدید کے باسی ہیں۔:p
محمد تابش صدیقی — اگست 3، 2017 12:53 شام
آپ بھی دور جدید کے باسی ہیں۔:p
دورِ جدید کےتازہ ہو سکتے ہیں۔ باسی تو پرانے ہی ہو سکتے ہیں۔ :p
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 3، 2017 12:55 شام
دورِ جدید کےتازہ ہو سکتے ہیں۔ باسی تو پرانے ہی ہو سکتے ہیں۔ :p
باسی ہی ہیں یہ گھر میں جو رہتے ہیں اگر تازہ ہوتے تو ۔۔۔۔!:LOL:
زیک — اگست 3، 2017 1:37 شام
خوش آمدید
سید عاطف علی — اگست 3، 2017 3:03 شام
خوش آمدید ۔
سید لبید غزنوی — اگست 6، 2017 1:02 شام
خوش آمدید۔۔لالہ جی ۔۔( مطلب خوش ہو کر آم کو دیکھنا )( لیکن ہن کی فائدہ امب تے مک چلے نے ۔۔خیر تصویر سے بھی کام چلایا جا سکتاہے ۔۔
سلامت رہیں خوش رہیں۔۔اور وزٹ کرتے رہیں فورم کا اور اپنے پاکیزہ خیالات اور کاوشیں یہاں بھی شیئر کریں تاکہ ہم دوست احباب بھی فائدہ اٹھا سکیں۔۔
سید عمران — اگست 7، 2017 8:23 صبح
جن کو اتنے جوش و خروش سے مبارک باد دی جارہی ہے، انہوں نے تو یہاں دوبارہ جھانکا تک نہیں!!!
محمد تابش صدیقی — اگست 7، 2017 8:50 صبح
جن کو اتنے جوش و خروش سے مبارک باد دی جارہی ہے، انہوں نے تو یہاں دوبارہ جھانکا تک نہیں!!!
اکثر خوش آمدیدی دھاگوں کا مستقبل یہی ہوتا ہے۔ یا بہت سے نئے افراد اپنے خوش آمدیدی دھاگے میں ساری توانائی خرچ کر دیتے ہیں۔ پھر غائب۔
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%B0%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.97755/page-2