پُر امید ہوں میں

سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 11:48 صبح
السلام و علیکم
امید ہے تمام اردو محفل کے اراکین خیریت سے ہونگے۔
نام سلطان بن طارق
بارہویں جماعت کا طالب علم ہوں ۔
گرافک ڈیزائنر ہوں۔
رہائش کراچی میں ہے۔
لکھنے اور مطالعہ کا شوق ہے۔ اس لئے اردو محفل کی مجلس میں حاضر ہوا ہوں۔
باقی
الحمدللہ مسلمان ہوں میں
اسلئے پُر امید ہوں میں
ابن رضا — اگست 2، 2014 12:20 شام
خوش آمدید۔
loneliness4ever — اگست 2، 2014 12:29 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
دعا ہے آپ کا آنا محفل اور خود آپ کے لئے باعث برکت اور خوشی ہو ۔۔۔۔ آمین
سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 12:35 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
دعا ہے آپ کا آنا محفل اور خود آپ کے لئے باعث برکت اور خوشی ہو ۔۔۔۔ آمین
آمین
سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 12:36 شام
شکریہ
زیک — اگست 2، 2014 12:38 شام
خوش آمدید سلطان
سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 12:43 شام
شکریہ
عینی شاہ — اگست 2، 2014 1:05 شام
ویلکم بھائی سلطان :)
عبدالقیوم چوہدری — اگست 2، 2014 1:15 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں جناب
نایاب — اگست 2، 2014 1:39 شام
محترم سلطان بن طارق صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
عمر سیف — اگست 2، 2014 3:21 شام
خوش آمدید۔۔۔۔
قیصرانی — اگست 2، 2014 4:07 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 4:28 شام
جزاک اللہ
سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 4:29 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں جناب
شکریہ
شمشاد — اگست 2، 2014 4:29 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
السلام و علیکم کی املاء میں السلام اور علیکم کے درمیان حرف "و" نہیں ہوتا۔ اس کی جگہ السلام کی میم پر پیش ڈال دیتے ہیں۔
سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 4:29 شام
محترم سلطان بن طارق صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت شکریہ
سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 4:30 شام
شکریہ
سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 4:31 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
شکریہ
سلطان بن طارق — اگست 2، 2014 4:34 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
السلام و علیکم کی املاء میں السلام اور علیکم کے درمیان حرف "و" نہیں ہوتا۔ اس کی جگہ السلام کی میم پر پیش ڈال دیتے ہیں۔
شمشاد بھائی بہت شکریہ غلطی کی طرف نشاندہی کا ۔ میں خود عربی کا طالب علم ہوں ۔ بے خیالی کی وجہ سے اتنی واضح غلطی ہو گئی۔
شمشاد — اگست 2، 2014 4:37 شام
کوئی بات نہیں۔ ایسا ہو جاتا ہے۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%8F%D8%B1-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA.76699/