آوازِ دوست — دسمبر 25، 2016 12:37 شام
جانوروں اور بے جان چیزوں کا شور تو گوارا ہو جاتا ہے مگر انسانوں کا شور بہت بُرا لگتا ہے. انسان ہونا کُچھ معنی رکھتا ہے.
اے خان — دسمبر 25، 2016 1:06 شام
کتے کی بھونکنے کی آواز ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی پالا پڑا ہے.
کعنان — دسمبر 25، 2016 7:19 شام
بلی کے رونے کی آواز سے الرجی ہے جو دل پر منفی اثر انداز ہوتی ہے سنتے ہی دل بیٹھنا شروع ہو جاتا ہے جو انسان کے بس میں نہیں، کہ اس جگہ کو چھوڑنا پڑتا ہے۔ ایک زمانہ ہوا کسی جگہ رہائش کے دوران اس پر کافی تجربہ ہو چکا ہے۔ باقی کسی آواز سے کوئی الرجی نہیں۔
طاہر راجپوت ملتان — جنوری 2، 2017 10:59 شام
اچھا ارادہ تفشیش ہے حضور یہاں اس سوال و جواب کا مقصد صرف آپ کی نیچر اور شخصیت کو جانچنا ھے اور بلا شبہ رگڑ کی آواز نا قابل برداشت ہوتی ہے خاص کر دھات پر دھات کی آواز اور پتھر پر رگڑنے کی میری ناقص العقل میں یہی جواب ہے قبلہ محترم