خوش آمدیدبھیا
میں نے بھی ابھی داخلہ لیا ہے یہاں آئی ٹی پر تو بہت کچھ ہے سیکھنے کے لیے
اور جیسا کہ آپ نے بتایا تعلیم کم ہے تو میں آپ کو "بابا رنچھوڑداس"
اب یہ ڈائیلاگ میں آپ کو کیوں سنا رہا ہوں؟
آپ کی تعلیم کم ہے تو کیا ہوا یہاں اردو کے ایسے ایسے ٹیوٹوریلس اور آئی ٹی کے استاد ہیں کہ آپ بہھت کچھ سیکھ جائیں گے
ایکسلنسی کو اگر نصب العین بنا لوگے تو یہاں سے کافی مدد ملے گی