محترم دہران میں نہیں ھم تو ادہر صحرا میں ھوتے ھیں ااور قریب کا شہر ریاض بھی ھم سے کوئی 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ھے ۔ اور شاید میرے نام کی یہی وجہ رہی ھو کہ میں کہیں بھی گیا یا تو صحرا کے نزدیک رہا یا پھر صحرا نشیں رہا ۔