انٹرویوچائے باباجی کے ساتھ

باباجی — جنوری 18، 2013 12:17 شام
یار باباجی کمال ہی کر دیا یار۔۔۔ ۔ زبردست (y)
یار میری تو حالت خراب ہوگئی اتنے سوالوں کے جواب دے کر :cool:
محمد بلال اعظم — جنوری 18، 2013 1:24 شام
ہاہاہا
زبردست باباجی
وٹ اے کوئیک سروس۔
گریٹ
نیلم — جنوری 18، 2013 1:58 شام
واہ باباجی کمال کر دیا ہے:)
باباجی — جنوری 18، 2013 2:05 شام
واہ باباجی کمال کر دیا ہے:)
ویسے مجھے بھی لگ رہا ہے کہ میں نے کچھ کمال کردیا ہے
سب یہی کہہ رہے ہیں :)
نیلم — جنوری 18، 2013 2:08 شام
ویسے مجھے بھی لگ رہا ہے کہ میں نے کچھ کمال کردیا ہے
سب یہی کہہ رہے ہیں :)
اب تو مان لیں ،،،منے کے سوالوں کے جواب دے کے تو کمال ہی کردیا آپ نے:D
باباجی — جنوری 18، 2013 2:14 شام
اب تو مان لیں ،،،منے کے سوالوں کے جواب دے کے تو کمال ہی کردیا آپ نے:D
جواب دینا کوئی مسئلہ نہیں
لیکن منے نے سوالات بہت کیئے
سہی میں دماغ کی دہی ہوگئی :)
نیلم — جنوری 18، 2013 2:22 شام
جواب دینا کوئی مسئلہ نہیں
لیکن منے نے سوالات بہت کیئے
سہی میں دماغ کی دہی ہوگئی :)
جی میں بھی تعداد کی ہی بات کر رہی تھی :D
محمد بلال اعظم — جنوری 19، 2013 1:31 شام
جی میں بھی تعداد کی ہی بات کر رہی تھی :D
تو اگر یہ تعداد آپ کے انٹر ویو میں آ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
باباجی — جنوری 19، 2013 1:44 شام
تو اگر یہ تعداد آپ کے انٹر ویو میں آ جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاں ہاں یہ ہونا چاہیئے بلال
محمد بلال اعظم — جنوری 19، 2013 1:47 شام
ہاں ہاں یہ ہونا چاہیئے بلال
یہ بھی ہوں گے اور ان کے علاوہ کچھ سیرئیس قسم کے سوالات بھی ہوں گے۔
زیادہ نہیں بس یہی کوئی 150-200 تک ہی ہوں گے۔:cool:
باباجی — جنوری 19، 2013 2:04 شام
یہ بھی ہوں گے اور ان کے علاوہ کچھ سیرئیس قسم کے سوالات بھی ہوں گے۔
زیادہ نہیں بس یہی کوئی 150-200 تک ہی ہوں گے۔:cool:
مجھے ٹیگ کردینا
مقدس — جنوری 19، 2013 2:13 شام
واؤؤؤؤ بھیاااااا
ذبردست :)
باباجی — جنوری 19، 2013 2:18 شام
واؤؤؤؤ بھیاااااا
ذبردست :)
تھینکس گڑیا :)
محمد بلال اعظم — جنوری 19، 2013 2:59 شام
جی ضرور
نیلم — جنوری 19، 2013 4:06 شام
تو اگر یہ تعداد آپ کے انٹر ویو میں آ جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پھر میں نے تو پاگل ہو جانا ہے :D
محمد بلال اعظم — جنوری 20، 2013 4:59 صبح
پھر میں نے تو پاگل ہو جانا ہے :D
یہ تو آپ کی مرضی ہے۔
بس پہلے میرے سوالوں کے جواب دے دیجیے گا، پھر چاہے جو مرضی ہو جائیے۔:D
محسن وقار علی — جنوری 20، 2013 9:54 صبح
واہ فراز بھائی کیا ہی عمدہ جواب دیے ہیں:applause:
خاص کر منے کے سوالوں کے جوب دے کر تو آپ نے میلہ ہی لوٹ لیا:heehee:
حسیب نذیر گِل — جنوری 21، 2013 11:18 صبح
واہ فراز بھائی کیا ہی عمدہ جواب دیے ہیں:applause:
خاص کر منے کے سوالوں کے جوب دے کر تو آپ نے میلہ ہی لوٹ لیا:heehee:
یہ منّے نہیں:cautious: بڑی پہنچی ہوئی چیز ہیں
حسیب نذیر گِل — جنوری 21، 2013 11:19 صبح
ویسے کمال کر دیا باباجی آپ نے تو
حیرت ہے مجھ سے صرف ایک ملاقات میں اتنا کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیلم — جنوری 21، 2013 11:25 صبح
یہ تو آپ کی مرضی ہے۔
بس پہلے میرے سوالوں کے جواب دے دیجیے گا، پھر چاہے جو مرضی ہو جائیے۔:D
واہ جی یعنی میں بےشک پاگل ہو جاؤں:D

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.58397/page-7