کامران خان

کامران خان — ستمبر 28، 2016 4:06 شام
السلام علیکم مجھے اردو ادب سے بیحد لگاو ہے میں اس فورم پہ کافی عرصے سے مختلف تحریریں شاعری وغیرہ پڑھ رہا ہوں بہت ہی اعلی زوق کے احباب ہیں یہاں اس لیے اب یہاں شمولیت کی ہے امید ہے آپ سب احباب رہنمائی کریں گے شکریہ
یوسف سلطان — ستمبر 28، 2016 4:09 شام
وعليكم السلام
خوش آمديد
ابن توقیر — ستمبر 28، 2016 4:09 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کامران جی۔
کیسے ہیں آپ؟
یہ آپ کے اپنے "اعلی ذوق" ہونے کی دلیل ہے کہ احباب کی تحاریر آپ کی پسندیدگی کے معیار پر پورا اتر رہی ہیں۔
امید و دعا ہے کہ آپ کا وقت ہمارے ساتھ اچھا گزرے گا۔
خوش رہیں۔
کامران خان — ستمبر 28، 2016 4:15 شام
وعليكم السلام
خوش آمديد
جزاک اللہ جناب
کامران خان — ستمبر 28، 2016 4:15 شام
وعليكم السلام
خوش آمديد
جزاک اللہ جناب
کامران خان — ستمبر 28، 2016 4:18 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کامران جی۔
کیسے ہیں آپ؟
یہ آپ کے اپنے "اعلی ذوق" ہونے کی دلیل ہے کہ احباب کی تحاریر آپ کی پسندیدگی کے معیار پر پورا اتر رہی ہیں۔
امید و دعا ہے کہ آپ کا وقت ہمارے ساتھ اچھا گزرے گا۔
خوش رہیں۔
اللہ کے کرم ہیں جناب انشاءاللہ بہت شکریہ آپ بھی آباد رہیں سلامت رہیں
اَبُو مدین — ستمبر 28، 2016 4:18 شام
وعليكم السلام​
خوش آمديد جناب۔​
زیک — ستمبر 28، 2016 4:29 شام
خوش آمدید کامران
کامران خان — ستمبر 28، 2016 4:42 شام
وعليكم السلام
خوش آمديد جناب۔​
جزاک اللہ جناب
کامران خان — ستمبر 28، 2016 4:43 شام
بہت شکریہ جناب
حمیرا عدنان — ستمبر 28، 2016 5:53 شام
خوش آمدید خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 28، 2016 5:54 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کامران خان — ستمبر 28، 2016 6:09 شام
خوش آمدید خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ حمیرا جی خوش رہیں
کامران خان — ستمبر 28، 2016 6:10 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بہت شکریہ جناب سلامت رہیں
محمد تابش صدیقی — ستمبر 28، 2016 7:40 شام
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پرخوش آمدید
محمد وارث — ستمبر 29، 2016 3:49 صبح
خوش آمدید کامران خان صاحب۔
اے خان — ستمبر 29، 2016 4:09 صبح
خوش آمدید کامران
کامران خان — ستمبر 29، 2016 3:16 شام
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پرخوش آمدید
جزاک اللہ بہت شکریہ
کامران خان — ستمبر 29، 2016 3:17 شام
تشکر اے ۔خان
کامران خان — ستمبر 29، 2016 3:18 شام
خوش آمدید کامران خان صاحب۔
بہت شکریہ محمد وارث صاحب
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86.92174/