محمدصدیق — جون 20، 2009 9:05 شام
جنوری سے مئی تک بی بی سی کے مطابق تقریبا چھ لاکھ ویزے کینسل کئے جاچکے ہیں
محمدصدیق — جون 20، 2009 9:07 شام
لکن انا استفید ھنا لاعرف لغۃ العربی شوی شوی۔ و انا احاول لاتکلم عربی مع صدیقین ھنا فی دوبئی
کعنان — جون 21، 2009 12:18 صبح
السلام علیکم
الامارات کے لیے ایک اور نئی رپورٹ تھی کہ ابھی دن بدن اور حالات خراب ہو رہے ہیں ۔ مہنگائی بھی بہت ہو گئی ھے اور کرایہ تو پہلے ہی دنیا میں سب سے زیادہ الامارات میں تھے اب مزید اور مہنگے ہو گئے ہیں
کچھ دن پہلے میں نے بی بی سی میں کچھ پاکستانیوں کی سٹوریاں پڑھی تھیں ایک نے لکھا تھا کہ اس کی تنخواہ بہت زیادہ ھے لیکن اب یہاں گرارہ مشکل ھے بچوں کہ کالج یہاں نہیں پڑھا سکتے پاکستان بھیجے ہوئی ہیں
آپ نے ٹھیک کہا کہ الامارات اب ٹورسٹ کنٹری بن گیا ھے
والسلام
کعنان — جون 21، 2009 12:24 صبح
مجھے یہاں پر آئے ہوئے ڈیڑھ سال ہوگئے ہیں اور دسمبر کے بعد اچانک حالات نے یکسر پلٹہ کھایا۔
السلام علیکم
آپ اگر بتائیں کیا جاب ھے آپ کی تو میں اس کے مطابق کچھ کوشش کر سکتا ہوں
اگر کمپنی کا حالات خراب ہیں تو وہ نقل کفالہ دے سکتی ہے آپ اپنی کمپنی کا نام لکھنا کیا ھے۔
آپ کا شہادہ راتب خمسۃ الف کے ھے تو بریطانیہ کے لیے بھی کوشش ہو سکتی ھے
ہر کام فی سبیل اللہ
والسلام
موجو — جولائی 15، 2009 4:26 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
کنعان صاحب میں دیرسے " خوش آمدید"کہنے پر معذرت چاہتا ہوں
کاشفی — جولائی 16، 2009 12:28 شام
خوش آمدید جناب۔!
آبی ٹوکول — جولائی 16، 2009 12:39 شام
خوش آمدید جناب کعنان صاحب
کعنان — جولائی 16، 2009 11:47 شام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
اللہ آپ کو جزا دے آمین
والسلام