کچھ اپنے بارے میں

یاسر اقبال — جولائی 9، 2012 2:40 شام
السلام علیکم، کچھ باتیں میرے کوائف نامے میں موجود ہیں ۔ مزید یہ کہ پڑھنے لکھنے کا شوق ہے ۔ شاعری اور تنقید سے خاص رشتہ ہے۔
باقی آپ کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں ۔ شکریہ
یاسر اقبال — جولائی 9، 2012 2:44 شام
جی تعارف لکھ دیا ہے ۔ شکریہ
نایاب — جولائی 9، 2012 2:47 شام
محترم یاسر اقبال بھائی
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کے دستخط اک نعرہ مستانہ ہیں ۔۔
سو بلا جھجک پوچھ لیتے ہیں کہ
شاعری کو اہم سمجھتے ہیں کہ تنقید کو ؟
یاسر اقبال — جولائی 9، 2012 2:50 شام
محترم یاسر اقبال بھائی
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کے دستخط اک نعرہ مستانہ ہیں ۔۔
سو بلا جھجک پوچھ لیتے ہیں کہ
شاعری کو اہم سمجھتے ہیں کہ تنقید کو ؟

میرے خیال میں تنقید شاعری کے لیے ہے ، شاعری تنقید کے لیے نہیں۔ شاید میں جواب دے پایا ہوں۔
زبیر مرزا — جولائی 9، 2012 2:51 شام
وعلیکم السلام
اُردومحفل میں خوش آمدید جناب
یاسر اقبال — جولائی 9، 2012 2:51 شام
وعلیکم السلام
اُردومحفل میں خوش آمدید جناب

بہت شکریہ زحال صاحب
نایاب — جولائی 9، 2012 2:52 شام
میرے خیال میں تنقید شاعری کے لیے ہے ، شاعری تنقید کے لیے نہیں۔ شاید میں جواب دے پایا ہوں۔
محترم بھائی کسی مثال سے وضاحت کر سکیں تو
جزاک اللہ خیراء
محمد بلال اعظم — جولائی 9، 2012 2:53 شام
خوش آمدید جناب
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
یاسر اقبال — جولائی 9، 2012 2:53 شام
محترم نایاب بھائی ، خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
محمد بلال اعظم — جولائی 9، 2012 2:55 شام
محترمہ نایاب بہن ، خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ

جہاں تک میرا خیال ہے یہ نایاب بھائی ہیں۔:)
زبیر مرزا — جولائی 9، 2012 2:58 شام
محترمہ نایاب بہن ، خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
نایاب بھائی ہیں :) ابھی شمشاد آئیں تو اُن کو خالہ مت سمجھ لجئیے گا شمشاد صاحب ہیں :)
یاسر اقبال — جولائی 9، 2012 2:58 شام
محترم بھائی کسی مثال سے وضاحت کر سکیں تو
جزاک اللہ خیراء

ہم اور غذا ۔ ان میں کون اہم ؟ جب کہ غذا ہمارے لیے ہو ، نہ کہ ہم غذا کے لیے ۔ غذا ہمارے لیے ہے لیکن اتنی اہم ہے کہ ہماری زندگی کے لیے ہے ۔ سو یہی رشتہ شاعری اور تنقید کا ہے میرے خیال میں ۔ تنقید شاعری کی غذا ہے ، شاعری کے لیے ہے ، شاعری اس کے بغیر زندہ نہیں رہتی ۔
یاسر اقبال — جولائی 9، 2012 3:00 شام
نایاب بھائی معذرت
حسیب نذیر گِل — جولائی 9، 2012 4:41 شام
خوش آمدید یاسر اقبال صاحب
شمشاد — جولائی 9، 2012 11:42 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق مزید کچھ بتائیں، کہاں سے ہیں، تعلیم کتنی ہے، کیا کرتے ہیں، وغیرہ وغیرہ
عمر سیف — جولائی 10، 2012 5:26 صبح
خوش آمدید
یاسر اقبال — جولائی 10، 2012 5:52 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق مزید کچھ بتائیں، کہاں سے ہیں، تعلیم کتنی ہے، کیا کرتے ہیں، وغیرہ وغیرہ

مزید پوچھیں جناب ، آپ کی پوچھی باتوں کا جواب میری کوائف نامے میں ہے۔ شکریہ
عائشہ عزیز — جولائی 10، 2012 5:53 صبح
خوش آمدید بھائی
محمد وارث — جولائی 10، 2012 6:10 صبح
خوش آمدید یاسر اقبال صاحب
یاسر اقبال — جولائی 10، 2012 6:23 صبح

بہت شکریہ محترمہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.52560/