فرقان احمد — اپریل 6، 2019 3:36 شام
اس لڑی پر اب نظر پڑی ہے۔ اردو محفل میں خوش آمدید!

عباس رضا — اپریل 6، 2019 3:37 شام
آپ کا تعلیمی شعبہ عربی سے متعلقہ ہے یا کمپیوٹر سے؟
عربی سے۔
عباس رضا — اپریل 6، 2019 3:39 شام
اس لڑی پر اب نظر پڑی ہے۔ اردو محفل میں خوش آمدید!
بہت شکریہ

عباس رضا — اپریل 6، 2019 3:41 شام
خوش آمدید محترمی!
صد احترام

عبید انصاری — اپریل 6، 2019 3:56 شام
خوش آمدید عباس صاحب

عباس رضا — اپریل 6، 2019 4:35 شام
ہادیہ — اپریل 6، 2019 5:48 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محترم

آپ نئے ممبر تو نہیں ہیں ۔۔۔؟؟؟
عباس رضا — اپریل 6، 2019 5:59 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محترم

آپ نئے ممبر تو نہیں ہیں ۔۔۔؟؟؟
تسلیمات

باکل ہی نو مولود ونوپید تو نہیں ہیں

لیکن باقاعدہ حاضری کوئی ڈیڑھ مہینے سے ہورہی ہے

یہ لڑی بھی اسی قدر پرانی ہے


