انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

محمد عبدالرؤوف — اگست 12، 2021 6:26 شام
اگر ہم نے بتا دیا تو سب کو اپنے ضروری کام یاد آ جانے ہیں۔ اس لئے ہم راز میں رکھیں گے ابھی
باتیں گھمانا تو کوئی آپ سے سیکھے
محمد عبدالرؤوف — اگست 12، 2021 6:27 شام
ہائیں! ایسے کون ہیں بھئی ۔ یہاں تو آئے دن ملاقات نامہ چلتا ہے ۔ کئی لوگ تو دور دور سے آ کر ملتے ہیں۔ آپ سے مل کر سب ہی خوش ہوں گے ۔
صرف ایک بندہ کہہ سکتا ہے :)
گُلِ یاسمیں — اگست 12، 2021 6:52 شام
ہائیں! ایسے کون ہیں بھئی ۔ یہاں تو آئے دن ملاقات نامہ چلتا ہے ۔ کئی لوگ تو دور دور سے آ کر ملتے ہیں۔ آپ سے مل کر سب ہی خوش ہوں گے ۔
چلتا ہو گا۔۔۔ ہم نے تو کل ذکر کیا کراچی آنے کا ۔۔۔ تو ہم سے کہا گیا جب آنا ہوا تو بتانا پہلے سے کیونکہ انھی تاریخوں میں انھیں اسلام آباد ضروری کام ہے۔:cool:
گُلِ یاسمیں — اگست 12، 2021 6:53 شام
باتیں گھمانا تو کوئی آپ سے سیکھے

بنا فیس کے ہم کچھ نہ سکھائیں گے بھائی۔۔۔۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں — اگست 12، 2021 6:55 شام
صرف ایک بندہ کہہ سکتا ہے :)
کون؟
جن کے منہ میں سگریٹ دبی ہے اور بے ہوش پڑے ہیں ؟ہرگز نہیں بھائی۔۔۔ ان کا ہم پر کوئی حق نہیں۔۔۔ ایویں خون خرابہ مت کروا دیجئیے گا اب۔
صابرہ امین — اگست 12، 2021 6:59 شام
چلتا ہو گا۔۔۔ ہم نے تو کل ذکر کیا کراچی آنے کا ۔۔۔ تو ہم سے کہا گیا جب آنا ہوا تو بتانا پہلے سے کیونکہ انھی تاریخوں میں انھیں اسلام آباد ضروری کام ہے۔:cool:
اچھا لنک تو دیجیے سیاق و سبق دیکھ کر تبصرہ کرتے ہیں۔
ویسے کل ہی یہ سوچ رہے تھے کہ کراچی والے برابر کے پڑوسیوں سے بھی مہینوں نہیں ملتے۔ کوئی نظر آگیا تو ہاتھ ہلا دیا یا سلام کر دیا۔ سب ہی بے انتہا مصروف ہیں۔ فون کے بغیر اب ملاقات ممکن نہیں ہے۔ کوئی بھی اب اس بات کا برا نہیں مناتا۔ بس سب ایک دوڑ میں لگے ہیں ۔ مگر وہی بات جہاں چاہ وہاں راہ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 12، 2021 7:02 شام
اچھا لنک تو دیجیے سیاق و سبق دیکھ کر تبصرہ کرتے ہیں۔
ویسے کل ہی یہ سوچ رہے تھے کہ کراچی والے برابر کے پڑوسیوں سے بھی مہینوں نہیں ملتے۔ کوئی نظر آگیا تو ہاتھ ہلا دیا یا سلام کر دیا۔ سب ہی بے انتہا مصروف ہیں۔ فون کے بغیر اب ملاقات ممکن نہیں ہے۔ کوئی بھی اب اس بات کا برا نہیں مناتا۔ بس سب ایک دوڑ میں لگے ہیں ۔ مگر وہی بات جہاں چاہ وہاں راہ۔
لنک نہیں ملا نا۔۔۔ جہاں کہیں ہماری شامت نظر آئے ، وہیں آس پاس تلاش کر لیجئیے گا۔ کل ہی کی تو بات ہے ابھی۔
سیما علی — اگست 12، 2021 7:03 شام
چلتا ہو گا۔۔۔ ہم نے تو کل ذکر کیا کراچی آنے کا ۔۔۔ تو ہم سے کہا گیا جب آنا ہوا تو بتانا پہلے سے کیونکہ انھی تاریخوں میں انھیں اسلام آباد ضروری کام ہے۔:cool:
یہ کب ہوا !!!!!!!
سیما علی — اگست 12، 2021 7:06 شام
اچھا لنک تو دیجیے سیاق و سبق دیکھ کر تبصرہ کرتے ہیں۔
ویسے کل ہی یہ سوچ رہے تھے کہ کراچی والے برابر کے پڑوسیوں سے بھی مہینوں نہیں ملتے۔ کوئی نظر آگیا تو ہاتھ ہلا دیا یا سلام کر دیا۔ سب ہی بے انتہا مصروف ہیں۔ فون کے بغیر اب ملاقات ممکن نہیں ہے۔ کوئی بھی اب اس بات کا برا نہیں مناتا۔ بس سب ایک دوڑ میں لگے ہیں ۔ مگر وہی بات جہاں چاہ وہاں راہ۔
پر بٹیا جہاں ایسا ہے وہاں یہ بلیسنگ بھی ہے کوئی کسی کے معاملات میں دخل اندازی بھی نہیں کرتا سب مگن ہیں۔۔۔ہمارے ایک باس لاہور سے آئے اور اُنکو سب سے زیادہ کراچی کی یہی چیز پسند آئی ۔۔۔۔۔
صابرہ امین — اگست 12، 2021 7:10 شام
پر بٹیا جہاں ایسا ہے وہاں یہ بلیسنگ بھی ہے کوئی کسی کے معاملات میں دخل اندازی بھی نہیں کرتا سب مگن ہیں۔۔۔ہمارے ایک باس لاہور سے آئے اور اُنکو سب سے زیادہ کراچی کی یہی چیز پسند آئی ۔۔۔۔۔
جی بالکل ٹھیک کہا۔ سب اپنے اپنے کام میں مگن ۔ اگر کوئی نظر رکھتا ہے تو چوکیدار یا گارڈ ۔ ۔:ROFLMAO:
صابرہ امین — اگست 12، 2021 7:13 شام
لنک نہیں ملا نا۔۔۔ جہاں کہیں ہماری شامت نظر آئے ، وہیں آس پاس تلاش کر لیجئیے گا۔ کل ہی کی تو بات ہے ابھی۔
اف بہنا، ابھی تک لڑیاں ڈھونڈنا ٹھیک سے نہیں آتا۔ ارے ہاں مکالمہ کس مرض کی دوا ہے ۔ :D
صابرہ امین — اگست 12، 2021 7:15 شام
لنک نہیں ملا نا۔۔۔ جہاں کہیں ہماری شامت نظر آئے ، وہیں آس پاس تلاش کر لیجئیے گا۔ کل ہی کی تو بات ہے ابھی۔
ویسے جو بھی ہیں ان کو ایک شعر سنا دیجیے ۔
اگر تم کو ملنے کی چاہت نہیں ہے
ہمیں بھی کوئی خاص فرصت نہیں ہے
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں — اگست 12، 2021 7:15 شام
اف بہنا، ابھی تک لڑیاں ڈھونڈنا ٹھیک سے نہیں آتا۔ ارے ہاں مکالمہ کس مرض کی دوا ہے ۔ :D
لڑیاں ڈھونڈنے کی بات نہیں ہے۔۔۔ بس آخری والے ایک دو صفحات ہی آ رہے ہیں تلاش میں۔۔۔ مراسلات والے۔
اف کیوں کی؟
گُلِ یاسمیں — اگست 12، 2021 7:17 شام
ویسے جو بھی ہیں ان کو ایک شعر سنا دیجیے ۔
اگر تم کو ملنے کی چاہت نہیں ہے
ہمیں بھی کوئی خاص فرصت نہیں ہے
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

نہیں نہیں۔۔۔ ایسا نہیں کہہ سکتے ہم ۔
ورنہ کہیں ہمیں ہی نہ سننے کو مل جائے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
گُلِ یاسمیں — اگست 12، 2021 7:18 شام

کل سیما آپا
صابرہ امین — اگست 12، 2021 7:19 شام
لڑیاں ڈھونڈنے کی بات نہیں ہے۔۔۔ بس آخری والے ایک دو صفحات ہی آ رہے ہیں تلاش میں۔۔۔ مراسلات والے۔
اف کیوں کی؟
ہر اس بات پہ "اف" نکل جاتی ہے جو بس سے باہر ہو ۔ :D
گُلِ یاسمیں — اگست 12، 2021 7:21 شام
ہر اس بات پہ "اف" نکل جاتی ہے جو بس سے باہر ہو ۔ :D
اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔۔۔ اور جو بس کے اندر ہو؟
صابرہ امین — اگست 12، 2021 7:22 شام
اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔۔۔ اور جو بس کے اندر ہو؟
تو" نو اف" ۔ ۔
سیما علی — اگست 12، 2021 7:31 شام
اچھا ہماری نظر سے کچھ کچھ گذرا سارا نہیں پڑھا۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 12، 2021 7:50 شام
کون؟
جن کے منہ میں سگریٹ دبی ہے اور بے ہوش پڑے ہیں ؟ہرگز نہیں بھائی۔۔۔ ان کا ہم پر کوئی حق نہیں۔۔۔ ایویں خون خرابہ مت کروا دیجئیے گا اب۔
توبہ ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-33