ھارون اعظم کا تعارف

ھارون اعظم — اگست 8، 2010 7:30 شام
السلام علیکم،
میرا نام ھارون اعظم ہے. تعلق ضلع صوابی، خیبر پختونخواہ سے ہے. فی الحال روزگار کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں مقیم ہوں.
اردو فورمز پر کچھ عرصے سے آتا جاتا رہتا ہوں. پسندیدہ مشاغل میں انٹرنیٹ، کتابیں پڑھنا (یا پڑھنے کوشش کرنا) وغیرہ.
امید ہے آپ دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا.
شکریہ
dxbgraphics — اگست 8، 2010 9:00 شام
پخیر راغلے انشاٗاللہ وخت بہ دے ڈیر خہ تیریگی۔
شمشاد — اگست 8، 2010 9:48 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی۔
رانا — اگست 9، 2010 1:36 صبح
خوش آمدید جناب ہارون صاحب۔ انشاءاللہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا بس باقاعدگی سے تشریف لاتے رہیں۔
دوست — اگست 9، 2010 3:19 صبح
جی آیاں نوں
عظیم اللہ قریشی — اگست 9، 2010 4:19 صبح
پخیر راغلے کینہ لگا دما اوکا بیا بہ روستو گپ لگئو
محمد وارث — اگست 9، 2010 6:18 صبح
خوش آمدید ہارون صاحب
عائشہ عزیز — اگست 9، 2010 6:33 صبح
خوش آمدید لالہ:)
الف عین — اگست 9، 2010 7:30 صبح
خوش آمدید ہارون۔ باقاعدگی سے آیا کریں محفل میں۔ اور ہاں، ’ہ‘ ’او‘ (o ) کی کنجی پر ہے، ہارون ہونا چاہئے تھا نا نام!
فرخ منظور — اگست 9، 2010 2:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ہارون صاحب!
ھارون اعظم — اگست 9، 2010 4:43 شام
پخیر راغلے انشاٗاللہ وخت بہ دے ڈیر خہ تیریگی۔

ستاسو ڈیرہ مننہ. انشاء اللٰہ تاسو نہ بہ ڈیرے معلوماتی خبرے زدہ کوو
ھارون اعظم — اگست 9، 2010 4:44 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی۔

آپ کا شکریہ. انشاء اللٰہ آپ سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
ھارون اعظم — اگست 9، 2010 4:45 شام
خوش آمدید جناب ہارون صاحب۔ انشاءاللہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا بس باقاعدگی سے تشریف لاتے رہیں۔

شکریہ بھائی. باقاعدگی سے تو میں کوئی بھی کام نہیں کرپاتا. اس لئے فورم پر بھی باقاعدگی سے آنا مشکل ہوگا. یوں سمجھ لیں موڈ کی بات ہوتی ہے. :d
وجی — اگست 9، 2010 4:53 شام
خوش آمدید ھارون صاحب
آپ نے ابوظہبی میں کس جگہ پر ہوتے ہیں کچھ وضاحت ہوگی
ھارون اعظم — اگست 9، 2010 5:11 شام
پخیر راغلے کینہ لگا دما اوکا بیا بہ روستو گپ لگئو

ڈیرہ مننہ. یارہ دلتہ خو ڈیر پختانہ ورونڑہ دی. ڈیر خہ.
ھارون اعظم — اگست 9، 2010 5:15 شام
خوش آمدید ہارون صاحب

آپ کا شکریہ
ھارون اعظم — اگست 9، 2010 5:17 شام
خوش آمدید ھارون صاحب
آپ نے ابوظہبی میں کس جگہ پر ہوتے ہیں کچھ وضاحت ہوگی

ابوظبی شہر میں ہوتا ہوں بھائی.
ھارون اعظم — اگست 9، 2010 5:18 شام

بہت شکریہ بہن.
ھارون اعظم — اگست 9، 2010 5:22 شام
خوش آمدید ہارون۔ باقاعدگی سے آیا کریں محفل میں۔ اور ہاں، ’ہ‘ ’او‘ (o ) کی کنجی پر ہے، ہارون ہونا چاہئے تھا نا نام!

شکریہ جناب. میرے خیال میں ھارون عربی میں ھ سے لکھا جاتا ہے. اس لئے میں ھ کو ترجیح دیتا ہوں.
ھارون اعظم — اگست 9، 2010 5:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ہارون صاحب!

آپ کا بہت شکریہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.31015/