میں نے ختم کردیا ہے اور پسندیدہ پر اوکے کیا ہے اب۔آئندہ خیال رکھوں گی۔ویسے میرے بھی کئی تبصرات پر یہی ریٹنگ ہوئی ہے اس کا مطلب میرے ساتھ بھی یہی کیا۔

اتنا بڑا الزام،

ہاہاہا۔آہو
ویسے آپ اپنے بال کیوں نوچ رہے ہیں؟شکریہ شکریہ عبد القیوم چوہدری صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ اتنے اچھے انداز میں خوش آمدید کہنے کے لیے

ویسے یہ (h) شہر کو اتنا زیادہ محفف کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔
ایسا سنگین الزام لگنے پر میں اور کر بھی کیا سکتا تھا بھلا۔۔
ضرورت تھی تو کیا ہے ۔بے فکر رہیں اسی دنیا سے ہوں
نہیں بہنا بالکل بھی برا نہیں لگا۔ بہنوں کی ایسی شرارتیں ہی تو اچھی لگتی ہیں۔ بلکہ مجھے تو ابھی تک ہنسی آرہی ہے۔ اب اگر آپ کو برا لگے تو پیشگی معذرت!
بہت بہت شکریہ !
اپنے بے ادب کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ باادب نہیں ہوں
جی وہ بھی ابھی دیکھا ہے۔ ہادیہ بہنا کو اس مراسلے کی طرف بھی بلانے ہی والا تھا۔
جیسے آپ کی مرضی۔
آپ کے مراسلوں پر تو ابھی تک کوئی منفی ریٹنگ نہیں ہوئی۔ ہوسکتا ہے وہ پرمزاح کی ریٹنگ ہو۔ یہ مثبت میں ہی شمار ہوتی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.81819/page-2