ہمارا تعارف

عمر سیف — اگست 5، 2013 7:15 شام
خوش آمدید
منصور مکرم — اگست 8، 2013 8:54 شام
خوش آمدید @محمد ابو بکر ۔
آپکے تعارفی انداز ،اور آپکے بارئے میں جان کر خوشی ہوئی۔ حوصلہ مت ہارئے۔وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ محفل میں کافی دھاگے کھولے جاتے ہیں،اسلئے کبھی کبھی سب دھاگوں پر پہنچنا مشکل ہوجاتا ہے۔بعض اہم مسائل کے دھاگے کبھی کبھی ہم دو تین دن بعد دیکھ لیتے ہیں اور بعض تو سرے سے چھوٹ بھی جاتے ہیں۔
انیس الرحمن — اگست 19، 2013 12:48 شام
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.66395/page-2