محفل میں خوش آمدید 
تحریر کو نظم و ضبط میں لائیں، تھوڑا بکھری ہوئی ہے۔ تحریر میں یکسانیت اور ربط ہو تو قاری پوری پڑھے بغیر نہیں رکتا۔ یہاں کوشش کر کے پوری پڑھی ہے۔
ارے نہیں بھائی اس کا یہ مطلب نہیں کہ تحریر کا مزہ نہیں آیا۔ بہت عمدہ تعارف ہے، بس خواہش ہوتی ہے کہ جس میں صلاحیت ہو، وہ اس صلاحیت میں کمال حاصل کرنے کی کوشش کرے۔