گل زیب انجم — نومبر 2، 2015 1:34 شام
جزاک اللہ آپ سب کی مناسب رہنمائی درکار ہے
آپ سب کی محبتوں کا مقروض
کبهی فرصت ملے تو قرض لوٹا دینا
گل زیب انجم — نومبر 2، 2015 1:37 شام
میرا نام مبین امجد ہے۔ پاکستان سے ہوں۔ ادب کا شوقین ہوں ۔ آج پہلا دن ہے اس فورم پہ امید ہے آپ ست بسم اللہ کہیں گے۔
آٹھ نو بسم اللہ بهی کہہ دیں گے آو تے سہی
محمد مبین امجد — نومبر 2، 2015 5:07 شام
کبهی فرصت ملے تو قرض لوٹا دینا
ہاہاہاہا ضرور انشاءاللہ
فاتح — نومبر 10، 2015 3:33 شام
محمد مبین امجد صاحب، محفل میں خوش آمدید
محمد مبین امجد — نومبر 12، 2015 11:48 صبح
محمد مبین امجد صاحب، محفل میں خوش آمدید
شکریہ آپکی محبتوں کا مشکور ہوں
فیضان قادری — نومبر 12، 2015 12:02 شام
میرا نام مبین امجد ہے۔ پاکستان سے ہوں۔ ادب کا شوقین ہوں ۔ آج پہلا دن ہے اس فورم پہ امید ہے آپ ست بسم اللہ کہیں گے۔
آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
محمد مبین امجد — نومبر 12، 2015 2:48 شام
محمد مبین امجد — نومبر 12، 2015 4:29 شام
السلام علیکم
جناب کوئی مجھے دیوتا ناول سینڈ کر سکتا ادھر گوجرانوالہ سے مل نئیں رہا
خالد محمود چوہدری — نومبر 12، 2015 6:05 شام
جی آیاں نوں. لَکھ لَکھ بسم اللہ
محمد مبین امجد — نومبر 13، 2015 9:42 صبح
جی آیاں نوں. لَکھ لَکھ بسم اللہ
شکریہ حضور
عباس اعوان — نومبر 13، 2015 10:54 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید

محمد مبین امجد — نومبر 13، 2015 2:11 شام
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ حضور
محمداحمد — نومبر 17، 2015 6:23 صبح
خوش آمدید
محمد مبین امجد صاحب!
66 پوسٹس سے لگتا ہے کہ محفل میں آپ کا دل لگ رہا ہے۔
پہلے تو 100 پوسٹس پر لوگوں کو 'محفل کا نشہ بھی ہو جاتا تھا'۔ اب پتہ نہیں ہوتا ہے کہ نہیں۔

محمد مبین امجد — نومبر 17، 2015 9:44 صبح
خوش آمدید
محمد مبین امجد صاحب!
66 پوسٹس سے لگتا ہے کہ محفل میں آپ کا دل لگ رہا ہے۔

پہلے تو 100 پوسٹس پر لوگوں کو 'محفل کا نشہ بھی ہو جاتا تھا'۔ اب پتہ نہیں ہوتا ہے کہ نہیں۔
ہاہا بس دعا کریں
محب اردو — نومبر 17، 2015 10:25 شام
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
مبین امجد صاحب خوش آمدید ، اور بسم اللہ محفل پر آتے ہوئے آپ نے کہنی تھی ، ہمارا کام جی آیاں نوں کہنا ہے ۔

عبداللہ امانت محمدی — نومبر 24، 2015 2:39 صبح
خوش آمدید!
فاروق احمد بھٹی — نومبر 26، 2015 1:42 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
محمد مبین امجد — نومبر 26، 2015 4:32 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
شکریہ جناب من
محمدظہیر — نومبر 27، 2015 3:50 شام
مبین امجد صاحب محفل میں خوش آمدید
محمد مبین امجد — نومبر 27، 2015 6:17 شام
مبین امجد صاحب محفل میں خوش آمدید
شکریہ جناب