حالانکہ اجداد ( سیاستدانوں ) نے آبادکاری کی بجائے صرف تباہ کاریاں سکھائی ہیں


شکریہ شکریہ

اچها اچها

جیر ویر جی اللہ کامیابیاں دئے
اینڈرائڈ ایپ تو نہیں ہے لیکن براؤزر پر ٹھیک کام کرتا ہے میں زیادہ تر فون پر ہی آنلائن ہوتی ہوں
محفل کی تھیم ریسپونسیو ہے لہٰذا کم و بیش سبھی موبائل پلیٹ فارمز پر اسکرین کے مطابق خود کو ڈھال لیتی ہے۔
میں دونوں کشتیوں کا مسافر ہوں اے سی سی اے بھی اور سی اے بھی
ایسی ضد کی وجہ سے اتنی موٹی عینک لگ چکی ہے بھری جوانی میں

شکریہ عزیزم
بہت شکریہ دوست