ہم آئے محفل میں،،،

آوازِ دوست — دسمبر 9، 2015 6:03 صبح
حالانکہ اجداد ( سیاستدانوں ) نے آبادکاری کی بجائے صرف تباہ کاریاں سکھائی ہیں
:sweat:
مولانا اینج تے ناں ڈراؤ ہُن بالاں نوں سچی دسیّو تُسی دم درود آلے او کہ بمب برود والے :)
عباس اعوان — دسمبر 9، 2015 6:04 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
:)
آوازِ دوست — دسمبر 9، 2015 6:04 صبح
وعلیکم السلام محترم عادل اسحاق صاحب آپ کو محفل میں دلی خوش آمدید۔ خوش رہیئے :)
آوازِ دوست — دسمبر 9، 2015 6:13 صبح
تے میں کون سا مرا جا رہا ہوں اور ویسے بھی سینئرز کہتے ہیں کہ
اکاؤنٹنٹ اور ڈاکٹر سے شادی وہی لڑکی کرتی جسے تنہا رہنے کا شوق ہو :atwitsend:
بہت خوب!! لیکن ایسے معاملات پر آپ اپنا خاطر خواہ پریشان ہونے کا حق تو استعمال کر ہی سکتے ہیں :)
عادل اسحاق — دسمبر 9، 2015 6:24 صبح
مولانا اینج تے ناں ڈراؤ ہُن بالاں نوں سچی دسیّو تُسی دم درود آلے او کہ بمب برود والے :)

میں اشداء علی الکفار رحماء بینھم پہ یقین رکھتا ہوں
بقول اقبال ؒ ۔
ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
عادل اسحاق — دسمبر 9، 2015 6:25 صبح
بہت خوب!! لیکن ایسے معاملات پر آپ اپنا خاطر خواہ پریشان ہونے کا حق تو استعمال کر ہی سکتے ہیں :)
جو حادثہ ہونا ہی ہو اس پہ پریشانی کی بجائے اللہ سے دعا کرنی کرنی چاہیے :D
عادل اسحاق — دسمبر 9، 2015 6:26 صبح
وعلیکم السلام محترم عادل اسحاق صاحب آپ کو محفل میں دلی خوش آمدید۔ خوش رہیئے :)
از حد شکریہ
آوازِ دوست — دسمبر 9، 2015 6:29 صبح
جو حادثہ ہونا ہی ہو اس پہ پریشانی کی بجائے اللہ سے دعا کرنی کرنی چاہیے :D
پُرامید رہنا اچھی بات ہے آپ تو ماشاء اللہ پُریقین ہیں ۔ اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے :)
عادل اسحاق — دسمبر 9، 2015 6:31 صبح
پُرامید رہنا اچھی بات ہے آپ تو ماشاء اللہ پُریقین ہیں ۔ اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے :)

:LOL:
حمیرا عدنان — دسمبر 9، 2015 6:51 صبح
کتنی تیز ہے آپ کی دور کی نظر۔ کویتو دس پئی بهری جوانی ۔۔۔:p
کیہڑا سرمہ پاندے او?
چوہدری صاحب نظر تے تیز رکھنی پیندی اے ویسے میری نظر دے نشانے تے صرف عدنان ہی اے باقی ویراں دا وی دیھان رکھنا پیندا اے
عادل اسحاق — دسمبر 9، 2015 6:57 صبح
چوہدری صاحب نظر تے تیز رکھنی پیندی اے ویسے میری نظر دے نشانے تے صرف عدنان ہی اے باقی ویراں دا وی دیھان رکھنا پیندا اے

ماشااللہ عدنان صاحب خوش قسمت ہیں کہ ایک امین بیگم ملی انہیں ۔ سدا خوش رہیے ۔
حمیرا عدنان — دسمبر 9، 2015 6:58 صبح
بھرا جی ’’ کوڑ تُمے ‘‘ والا :D
شکر ہے تُسی تُمے دے بیِاں دا نام نہیں لیا ویسے کوڑے تے صرف تُمے دے بیی ہی ہوندے نے
ادب دوست — دسمبر 9، 2015 6:59 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عادل اسحاق — دسمبر 9، 2015 7:02 صبح
شکر ہے تُسی تُمے دے بیِاں دا نام نہیں لیا ویسے کوڑے تے صرف تُمے دے بیی ہی ہوندے نے

ہور وی بہت کجھ کوڑا ہوندا جے ۔ اللہ معاف کرے ۔ مینوں ہو گئی سنگرہنی دی شکایت ۔ ڈاکٹراں آکھیا منڈیا اینے دا انجکشن اے تے پورا کورس چنگا بھلا مہنگا ۔
میں گیا ایک دوست حکیم کول ۔ اوس مینوں ایک چیز دتی کوڑا سک
بس فیر جب کھائی تو رات میں سورج اور دن میں تارے نظر آئے
آزمائش شرط ہے ۔ طریقہ پوچھنا ہو تو بندہ حاضر :D
عادل اسحاق — دسمبر 9، 2015 7:07 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریہ شکریہ
محمداحمد — دسمبر 9، 2015 7:10 صبح
خوش آمدید عادل اسحاق صاحب۔۔۔۔!
عادل اسحاق — دسمبر 9، 2015 7:12 صبح
خوش آمدید عادل اسحاق صاحب۔۔۔۔!
شکریہ
محمد احمد صاحب نام تو خوب ہے آپ کا ۔ دو دو بشارتوں والا :)
محمداحمد — دسمبر 9، 2015 7:34 صبح
شکریہ
محمد احمد صاحب نام تو خوب ہے آپ کا ۔ دو دو بشارتوں والا :)

بہت شکریہ بھائی!
ہمارے پلے تو بس اس نام کی نسبت ہی ہے اور اسے بھی غنیمت سے کم نہیں سمجھتے۔
عادل اسحاق — دسمبر 9، 2015 8:56 صبح
بہت شکریہ بھائی!
ہمارے پلے تو بس اس نام کی نسبت ہی ہے اور اسے بھی غنیمت سے کم نہیں سمجھتے۔

اس نام کے کیا کہنے ،،،،
خوب نامِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے اے مومنو۔ ۔ ۔ ۔
جس میں نقطہ بھی رب کو گوارا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
محمد عامر شہزاد — دسمبر 9، 2015 9:09 صبح
چوہدری صاحب ویکھ تے لو بندا پنجابی ہے وی کے نہی :)
عبدالقیوم چوہدری صاحب دا کم اے بلڈوزر چلا دینا۔ کوی سمجھے یا نہ سمجھے۔ :ROFLMAO:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%D8%A2%D8%A6%DB%92-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA%D8%8C%D8%8C%D8%8C.86265/page-4