تمام دوستوں کو السلام علیکم
میرا نام احسان اللہ منیب ہے میرا تعلق پشاور سے ہے عمر 31 سال پیشے کے لحاظ سے گرافکس ڈیزائنر ہوںاور مشاغل میں کافی ساری چیزیں شامل ہے خصوصا فونٹ سازی سے دلچسپی ہے۔ یہ رہا میرا تعارف شکریہ
والسلام
عبدالمجید — جنوری 21، 2010 9:29 صبح
خوش آمدید جناب خوشی ہوئی آپکو محفل پر دیکھ کر آخر کار آپنے ہمارا دعوت قبول ہی لیا ۔ یقینا آپکا ٹائم محفل پر اچھا گذرے گا
محمدصابر — جنوری 21، 2010 10:24 صبح
اُردو محفل میں خوش آمدید احسان منیب
ابوشامل — جنوری 21، 2010 10:32 صبح
عبد المجید بھائی کے کہنے پر آئے ہیں تو ضرور فونٹس میں دلچسپی بدرجہ اتم ہوگی۔ محفل پر خوش آمدید
دوست — جنوری 21، 2010 10:45 صبح
جی آیاں نوں پاء جی۔
آبی ٹوکول — جنوری 21، 2010 11:43 صبح
پخیر راغلے احسان بھائی
محمد وارث — جنوری 21، 2010 12:03 شام
خوش آمدید احسان صاحب۔
شمشاد — جنوری 21، 2010 1:05 شام
اردو محفل میں خوش آمدید آتے رہیے گا۔
فرخ منظور — جنوری 21، 2010 1:20 شام
خوش آمدید احسان صاحب!
محمود احمد غزنوی — جنوری 21، 2010 3:41 شام
خوش آمدید جناب
فرحان دانش — جنوری 21، 2010 3:57 شام
اُردو محفل میں خوش آمدید احسان منیب
خرم شہزاد خرم — جنوری 21، 2010 5:31 شام
محفل پر خوش آمدید جناب امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
الف عین — جنوری 21، 2010 5:54 شام
خوش آمدید احسان، ایک اور فانٹ ڈزائنر ماشاء اللہ۔
ایم اے راجا — جنوری 21، 2010 9:03 شام
خوش آمدید جناب خوشی ہوئی آپکو محفل پر دیکھ کر
arifkarim — جنوری 21، 2010 10:12 شام
ایک اور فانٹوگرافر کا اضافہ!
خورشیدآزاد — جنوری 22، 2010 6:30 صبح
خوش آمدید جناب۔
مغزل — جنوری 22، 2010 8:21 صبح
احسان منیب صاحب اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ، والسلام
احسان منیب — جنوری 22، 2010 9:17 صبح
میںتمام دوستوںکا شکریہ ادا کرتا ہوںجنہوںنے مجھے محفل پر خوش آمدید کہا ہے
افتخار راجہ — جنوری 22، 2010 11:21 صبح
میں بھی آپ کو خوش آمدید کہتا ہو؛
لگے ہاتھوں میرا بھی شکریہ ادا کرہی دیں؟