تجمل حسین — مارچ 27، 2015 2:54 شام
اہ صاحب آپ تو شرلوک ہومس کے چچا نکلے
اور شاید ابھی بھی خفیہ ہی رہتا جو
ابجد اردو ایڈیٹر مجھے اپنی تعریف کے لیے نہ اکساتا۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 27، 2015 4:18 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — مارچ 28، 2015 6:24 صبح
خوش آمدید جناب
ch farhan hussain — اپریل 8، 2015 4:24 صبح
دیر کے لیے معذرت اور ہماری اس خوبصورت سی فیملی میں خوش آمدید
arifkarim — اپریل 8، 2015 7:26 شام
خوش آمدید!