ہم ہیں بنتِ شبیر

شمشاد — اکتوبر 22، 2012 6:46 شام
منڈی والے کاروبار کا کیا ہوا؟
بنت شبیر — اکتوبر 28، 2012 7:10 شام
شکریہ:)
بنت شبیر — اکتوبر 28، 2012 7:15 شام
ظاہر ہے بچے کو بولنے میں اور صاف صاف بولنے میں دو تین سال تو لگتے ہی ہیں۔
ویسے بھائی اگر شمشاد انکل کے ساتھ رہتے نا تو بولنے میں 3 سال نا لگتے میری طرح دوسرے دن ہی بولنے لگتے:)
بنت شبیر — اکتوبر 28، 2012 7:16 شام
:)
شمشاد — اکتوبر 28، 2012 7:43 شام
ویسے بھائی اگر شمشاد انکل کے ساتھ رہتے نا تو بولنے میں 3 سال نا لگتے میری طرح دوسرے دن ہی بولنے لگتے:)
اور تم نے دوسرے ہی دن بھلا کیا فرمایا تھا؟
بنت شبیر — نومبر 9، 2012 8:30 صبح
اور تم نے دوسرے ہی دن بھلا کیا فرمایا تھا؟
شمشاد انکل ;)
شمشاد — نومبر 9، 2012 8:39 صبح
جی بچہ بولو کیا بات ہے؟
بنت شبیر — نومبر 9، 2012 8:49 صبح
جی بچہ بولو کیا بات ہے؟
میں نے کہا کے دوسرے دن میں نے :)شمشاد انکل :)کہا تھا
شمشاد — نومبر 9، 2012 10:02 صبح
تو اس میں حیرانگی کی کیا بات ہے بچہ؟
سیما علی — دسمبر 28، 2021 4:28 شام
ے ( بندہ کھوتا ہو جائے پر گھر میں چھوٹا نا ہو) لیکن میرا یہ خیال ہے کہ بندہ گھر میں چھوٹا ہی ہو۔ نا بڑا ہو اور نا ہی کھوتا ہو:D :D ۔۔ چھوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ میں گھر میں سب سے لاڈلی بھی ہوں۔ اچھا تو بات آگے لے کر جاتے ہیں۔
بہت خوب تعارف کہاں غائب ہوگئیے محفل سے ایسے لوگ @بنتِ شبیر آجائیے!!!!آپکو اردو محفل یاد کرتی ہے ۔۔۔
سیما علی — دسمبر 28، 2021 4:29 شام
ایک چیز اور لائے ہیں جو سب سے چھپا کر اپنی ننھی پری کو چپکے سے دیں گے۔ یہ لیجیے لیکن کسی کی نظر بھی نہ پڑنے دیجئے گا اس پر۔ :) :)
واہ واہ بہت بہترین تحفہ ننھی پری کے لئیے۔۔۔///
سید عمران — دسمبر 29، 2021 5:58 صبح
بہت خوب تعارف کہاں غائب ہوگئیے محفل سے ایسے لوگ @بنتِ شبیر آجائیے!!!!آپکو اردو محفل یاد کرتی ہے ۔۔۔
ان کو بلانے کے لیے ابن شبیر سے رابطہ کیجیے!!!
سید عمران — دسمبر 29، 2021 6:01 صبح
پہلے زمانے میں نئے آنے والے کی راہ میں آنکھیں بچھائی جاتی تھیں۔۔۔
آج کے دور میں نئے آنے والے کو آنکھیں دکھا کر باہر کی راہ دکھائی جاتی ہے!!!
:(:(:(
سیما علی — فروری 28، 2022 2:12 شام
خرم شہزاد خرم
آپ سے درخواست ہے کہ بنت شبیر کو محفل میں لے آئیے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D9%86%D8%AA%D9%90-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1.52786/page-11