ہیلو

تیلے شاہ — جون 4، 2006 12:13 شام
:shock: فرح تم
ظفری — جون 4، 2006 12:40 شام
میں آپ کو یہاں بھی خوش آمدید کہتا ہوں فرح جی ۔۔۔۔ :wink:
کسی کو آپ جانتی ہوں یا نہیں مگر مجھے تو ضرور جانتی ہوں گی آپ ۔۔۔ کیوں فرح جی ۔۔۔۔ میں نے ٹھیک کہا نا ۔۔۔۔ 8)
شمشاد — جون 4، 2006 12:46 شام
لگتا ہے خاصی مشہور ہستی ہیں یہ فرح صاحبہ، اچھا ہے خوب گزرے گی۔
شمشاد — جون 4، 2006 1:11 شام
یہ تو توقع سے بھی زیادہ مشہور لگ رہی ہیں، اب کچھ خطوط لکھیں تو اندازہ بھی ہو۔
قیصرانی — جون 4، 2006 1:17 شام
لگتا ہے کہ اتنے پرجوش استقبال سے وہ گھبرا گئی ہیں۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 4، 2006 1:19 شام
ماوراء نے کہا:
~~
نہیں، میں اردو محفل والی ماوراء ہوں۔ اور بی ایس بی پر بھی ہوتی ہوں۔ ویسے مجھے اندازہ ہو گیا تھا۔ :)
~~

تو ماورا تم بھی جانتی ہو ان کو
شمشاد — جون 4، 2006 1:23 شام
باجو خیر تو ہے، ظاہر ہے یہاں ہنسنا کھیلنا ہی ہے اور کسی سے کیا لینا دینا ہے۔
تیلے شاہ — جون 4، 2006 1:41 شام
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
باغ تو سارا جانے ہے
ماوراء — جون 4، 2006 3:06 شام
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
نہیں، میں اردو محفل والی ماوراء ہوں۔ اور بی ایس بی پر بھی ہوتی ہوں۔ ویسے مجھے اندازہ ہو گیا تھا۔ :)
~~

تو ماورا تم بھی جانتی ہو ان کو

~~
بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔ آپ بھی بہت جلد جان جائیں گے۔ :p
~~
ماوراء — جون 4، 2006 3:08 شام
تیلے شاہ نے کہا:

~~
بی ایس بی والوں کو کیا ہو گیا ہے۔ :wink: :p
273_hehe_1.gif

~~
شمشاد — جون 4، 2006 3:09 شام
جانیں گے تو تب ناں جب وہ یہاں آئیں گی، کچھ خط خطوط لکھیں گی، کچھ ہمیں دیکھیں گی کچھ اپنا آپ دیکھائیں گی، تبھی تو جانیں گے ناں۔
قیصرانی — جون 4، 2006 3:11 شام
کوئی دوست بی ایس بی کا لنک دے سکتا ہے؟
بےبی ہاتھی
ماوراء — جون 4، 2006 3:18 شام
~~
بی ایس بی نہیں بی بی سی کا لنک یہ ہے :p
~~
شمشاد — جون 4، 2006 3:19 شام
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:

~~
بی ایس بی والوں کو کیا ہو گیا ہے۔ :wink: :p
273_hehe_1.gif

~~

کیا ہو گیا ہے، کیا زلزلہ آ گیا ہے وہاں :wink:
ماوراء — جون 4، 2006 3:21 شام
~~
وہاں آ کر تو گزر گیا۔ اب شاید یہاں۔۔۔میرا مطلب ہے کہ زلزلہ کیوں آنا ہے۔ :p
~~
شمشاد — جون 4، 2006 3:21 شام
قیصرانی نے کہا:
کوئی دوست بی ایس بی کا لنک دے سکتا ہے؟
بےبی ہاتھی

کیوں آپ نے وہاں تفتیش کرنے جانا ہے؟
شمشاد — جون 4، 2006 3:32 شام
ماوراء نے کہا:
~~
وہاں آ کر تو گزر گیا۔ اب شاید یہاں۔۔۔میرا مطلب ہے کہ زلزلہ کیوں آنا ہے۔ :p
~~

تم خود ہی تو کہہ رہی تھی کہ یہ بی ایس بی والوں کو کیا ہو گیا ہے تو میں سمجھا کہ وہاں زلزلہ آ گیا ہے۔ :wink: :wink:
قیصرانی — جون 4، 2006 3:51 شام
ماوراء نے کہا:
شکریہ۔
بےبی ہاتھی
ماوراء — جون 4، 2006 4:05 شام
~~
باجو کیا کہہ رہی ہیں۔ مجھے تو کچھ نہیں پتہ۔ پتہ ہوتا تو انجان کیوں بنتی۔ :p
273_hehe_1.gif

~~
ماوراء — جون 4، 2006 4:08 شام
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
کوئی دوست بی ایس بی کا لنک دے سکتا ہے؟
بےبی ہاتھی

چھوٹے بھیا بی۔ ایس۔بی پر جاکے چھان بین کرنی ہے تو اسکے لئے آپکو ‘سٹار ممبر‘ بننا پڑے گا پھر آپ سٹار بن کے ذرا سٹار ممبرز فورم پر جاکے سب کچھ پڑھ سکتے ہیں جو جو آج تک چلتا رہا ہے ، :p ورنہ ایسی باتیں ہم سب کے سامنے تھوڑا ڈسکس کرتے ہیں :lol:
ہاں مگر اب لنک دیکھ ہی لیا ہے تو ذرا لگے ہاتھوں جائیے وہاں بھی شمولیت اختیار کر آئیے میں ہوں نہ ویلکم کرنے کو ، 8) :lol:

~~
کیوں سب کچھ بتا رہی ہیں۔ پتہ تو ہے ہی نا کہ قیصرانی کتنے تیز ہیں۔ وہاں سٹار ممبر بننے میں کتنی دیر لگائیں گے۔ اور سٹار ممبر بن گئے تو۔ پھر سب کچھ سامنے آ جائے گا۔ :p
~~

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%DB%8C%D9%84%D9%88.2444/page-2