شمشاد — جون 6، 2006 1:59 شام
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ
بڑی ٹائم سیٹنگ ہو رہی ہے شاہ جی
کیا کوئی پروگرام کرنا چاہ رہے ہیں ریڈیو پر؟
مجھے تو فرح نے کہا تھا کہ ایک بجے آئیں گی لیکن نہیں آئیں۔ میں ایویں انتظار کرتا رہا۔
شمشاد بھائی اس عمر میں انتظار صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا
شاہ جی یہی تو عمر ہے انتظار کی، آپ بھی بڑے بھولے ہو۔
ہاں یہ تو ٹھیک ہے بھولا تو میں ہوں
اس چالاک دینا میں
اب اتنے بھے بھولے نہیں کہ ٹائم بھی پوچھا جا رہا ہے آنے کا اور بھولے بھی بن رہے ہیں۔
تیلے شاہ — جون 6، 2006 2:48 شام
شمشاد بھائی آپ تو فورا غصہ کر جاتے ہیں
چلیں آپ بھولے اور میں چالاک ان خوش
شمشاد — جون 6، 2006 2:57 شام
مجھے کیا ضرورت ہے غصہ کرنے کی شاہ جی، اب جس کا دھاگہ ہے وہ آئے اور فیصلہ کرئے، پھر تو آپ کو منظور ہو گا ناں ۔ یہ وہ والا منظور نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔
فرح دیبا — جون 6، 2006 9:40 شام
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ
بڑی ٹائم سیٹنگ ہو رہی ہے شاہ جی
کیا کوئی پروگرام کرنا چاہ رہے ہیں ریڈیو پر؟
مجھے تو فرح نے کہا تھا کہ ایک بجے آئیں گی لیکن نہیں آئیں۔ میں ایویں انتظار کرتا رہا۔
تیلے بھائی آپ نے کون سا سن لینا ہے تو بتانے کا فائدہ۔ ویسے میں شام میں بچوں کا پروگرام کرتی ہوں۔
اور شمشاد میں نے رات کے ا بجے کی بات کی تھی نہ کہ دن کہ۔
فرح دیبا — جون 6، 2006 9:44 شام
ظفری نے کہا:
فرح جی ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔ آپ یہاں آئیں اور بھرپور انداز میں یہاں کی محفل کو جوائن کریں ۔ محبت باٹنے سے بڑھتی ہے کم نہیں ہوتی ۔۔۔ بُھول جائیں ماضی کو ۔۔۔ حال کو دیکھیں ۔۔ اور مستقبل تو اور بھی اچھا ہے ۔
محفل میں حصہ تو لوں گی۔ سوچ کر تو یہی آئی ہوں۔ اور محبت میں پرانے لوگوں میں بانٹنے تو آئی نہیں۔ تو کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے۔ پوسٹ کروں گی چلی جاؤں گی۔ بس
قیصرانی — جون 6، 2006 9:59 شام
یہ بھی ٹھیک کہا۔
بےبی ہاتھی
فرح دیبا — جون 6، 2006 10:07 شام
کدھر ہیں آپ کے شمشاد صاحب؟
قیصرانی — جون 6، 2006 10:12 شام
شمشاد بھائی ابھی آجائیں گے۔ ویسے آج کل وہ کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئے ہیں۔مجھے ان کی صحت کی بہت فکر رہتی ہے۔
بےبی ہاتھی

فرح دیبا — جون 6، 2006 10:15 شام
پھر لکھے جا رہی ہوں کہ کل آؤں گی 1 بجے بہت دیر ہوگئی اب۔ 1 بجے رات کہ نہ کہ دن کے۔ اللہ حافظ
شمشاد — جون 6، 2006 10:19 شام
یہ لیں آپ نے یاد کیا اور ہم حاضر لیکن اپ اتنی جلدی غیر حاضر
چلیں کل ایک بجے رات کے آئیں گی تو کتنے بجے تک رہیں گی؟
قیصرانی — جون 6، 2006 10:20 شام
لو جی، شمشاد بھائی آئے تو آپ چل دیں۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 6، 2006 11:21 شام
یہ آنا جانا تو لگا ہی رہے گا۔ دنیا گول ہے کہیں نہ کہیں تو ملاقات ہو ہی جائے گی۔
تیلے شاہ — جون 7، 2006 2:00 شام
فرح دیبا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ
بڑی ٹائم سیٹنگ ہو رہی ہے شاہ جی
کیا کوئی پروگرام کرنا چاہ رہے ہیں ریڈیو پر؟
مجھے تو فرح نے کہا تھا کہ ایک بجے آئیں گی لیکن نہیں آئیں۔ میں ایویں انتظار کرتا رہا۔
تیلے بھائی آپ نے کون سا سن لینا ہے تو بتانے کا فائدہ۔ ویسے میں شام میں بچوں کا پروگرام کرتی ہوں۔
اور شمشاد میں نے رات کے ا بجے کی بات کی تھی نہ کہ دن کہ۔
کیوں نہیں سن سکتا
جب پاکستان جاؤں گا تو ضرور سنوں گا
شمشاد — جون 7، 2006 2:16 شام
شاہ جی اب آپ بچے نہیں ہیں کہ بچوں کے پروگرام سننے بیٹھیں گے۔
اب آپ بڑے ہو جائیں اور بڑوں والے پروگرام سنا کریں۔

محب علوی — جون 7، 2006 2:24 شام
اب تو لگتا ہے ایک بجے بہت چوکنے ہو کر بیٹھنا پڑے گا شمشاد کو بھی اور مجھے بھی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کل رات ایک بجے پر بات چلی جائے گی

شمشاد — جون 7، 2006 2:41 شام
میں تو کل بھی بیٹھا ہوا تھا محب بھائی لیکن وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے
آج پھر رات بھر پہرے داری کر لیں گے۔
تیلے شاہ — جون 7، 2006 2:46 شام
شمشاد نے کہا:
شاہ جی اب آپ بچے نہیں ہیں کہ بچوں کے پروگرام سننے بیٹھیں گے۔
اب آپ بڑے ہو جائیں اور بڑوں والے پروگرام سنا کریں۔

شمشاد — جون 7، 2006 3:03 شام
اس کا مطلب ہے بچپنا گیا نہیں ابھی تک آپ کا

قیصرانی — جون 7، 2006 3:23 شام
بہت عمدہ۔ اصل میںفرح دیبا صاحبہ کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 1 بجے ہوتا ہے۔

میں نے سوچا کہ شاید ان کا یہ پیغام آپ بھائیوںکی نظر سے نہ گزرا ہو۔

بےبی ہاتھی
محب علوی — جون 7، 2006 3:42 شام
بالکل گذرا ہے اور پریشانی کی کوئی بات نہیں ، شمشاد پوری رات پہرے داری کررہے ہیں ، تم بھی جگائے رکھنا ، آج کی رات خالی نہ جانے پائے۔
