zaira — اپریل 19، 2006 4:08 شام
Salaam everyone! Main yahan par nai ayyi hon. And I hope ke app sab mujhe warm welcome karienge.
زیک — اپریل 19، 2006 4:29 شام
خوشآمدید zaira۔ امید ہے آپ یہاں آتی رہیں گی۔
اگر اردو لکھنے میں کوئی دشواری ہو تو بتائیں۔
فرذوق احمد — اپریل 19، 2006 4:45 شام
خوش آمدید مس زائیرہ
یہ تو سب کو پتا چل ہی جاتا ہے کہ آپ نئی آئی ہیں یا پرانی ہے
مگر اپنے بارے میں کچھ بتائیں تو سہی
کہ آپ کا نام کیا ہے ؟
کہاں سے ہیں آپ ؟
کچھ ایسا بتائیں
باقی برا مت مانیے گا

شعیب صفدر — اپریل 19، 2006 7:55 شام
شمشاد — اپریل 19، 2006 8:24 شام
خوش آمدید، آپ کا نام رجسٹر میں لکھ لیا گیا ہے اور آپ کا داخلہ ہو گیا ہے، بس خیال رہے کہ غیر حاضری پر جرمانہ بھرنا پڑے گا۔
ماوراء — اپریل 20، 2006 5:25 شام
Zaira آپ کہاں گئیں۔۔
آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔
F@rzana — اپریل 20، 2006 6:49 شام
ویلکم زائرہ
خوش آمدید
اردو میں لکھنے کی کوشش کیجئے تو زیادہ لطف آئے گا۔
قیصرانی — اپریل 20، 2006 7:01 شام
خوش آمدید اے نئی ممبر صاحبہ۔ امید ہے اب آپ مجھے بھی خوش آمدید کہیں گی۔
قیصرانی
محب علوی — اپریل 21، 2006 9:18 صبح
zaira نے کہا:
Salaam everyone! Main yahan par nai ayyi hon. And I hope ke app sab mujhe warm welcome karienge.
میرا خیال ہے کہ زائرہ کسی زیارت پر نکل گئی ہیں

F@rzana — اپریل 21، 2006 10:33 صبح
شاید اردو کی تلاش میں گئی ہوں، واپس آکر سب کے چھکے چھڑوانا چاہتی ہوں
