I am new here.......

Ali hassan — اکتوبر 28، 2009 5:16 صبح
Sallllllllllllaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaam to all members ............
I am new here.....
Mera nam Ali Hassan hai ........
Or ye mera Forum hai Join Karo......
Urdu mai hai.......
http://www.newsoftworld.com/
ابن سعید — اکتوبر 28، 2009 5:25 صبح
علی حسان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
ایک سوال بتائیں کہ آپ خود تو اردو لکھتے نظر نہیں آتے پھر آپ کا فورم کون سی اردو میں ہوگا؟ ویسے یہ جملہ "Or ye mera Forum hai Join Karo" بھی آپ کے تعارف کا حصہ ہے کیا؟ اس طرح کی پبلسٹی سے آپ کو کیا ملنے والا ہے؟ شاید ایسے تو محفل سے ایک بھی رکن جھانکنے نہیں جائے گا کہ اس ربط پر کیا ہے۔
الف عین — اکتوبر 28، 2009 5:26 صبح
خوش آمدید، تو اردو میں کیوں نہیں لکھتے، رومن کی کیا ضرورت ہے، کیا آپ کو ہی اردو لکھنا نہیں آتی۔ فورم دیکھ کر کمنٹ کرتا ہوں۔
الف عین — اکتوبر 28، 2009 5:28 صبح
فورم اور اردو میں کہا جا رہا ہے؟ بھائی اس میں تو جو اردو ٹیکسٹ میں غزلیں لکھی جا رہی ہیں، وہ بھی رومن میں ہیں۔
شمشاد — اکتوبر 28، 2009 6:08 صبح
میں تو رومن اردو والے فورم پر جاتا ہی نہیں۔
Ali hassan — اکتوبر 28، 2009 6:56 صبح
Sallllllaaaaaaaaaaaaaaaaaaam to every one......
Sab se pahle mera Forum b roman urdu mai hai......
Or dosra ya k ap logoo ne apne Forum mai English b dali hai .....
Isliye AP ne english dali hai k koi urdu par ya lek nahi saktha......
To ooo english ma ya roman urdu leky.......
& Gooooooooooooooood Byeeeeeeeeee.....
mai kabi ase Forum mai nahi ao ga......
Or sab ko b kha doon ga........
Sorry for joining it & I requse........
BYYYYYYYYYYYYYYYYEEEEEEEEEEEEEEEEEEEE......................
:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(
:(
ابن سعید — اکتوبر 28، 2009 7:00 صبح
اللہ حافظ!
خورشیدآزاد — اکتوبر 28، 2009 7:07 صبح
یا اللہ عجب ہے تیری دنیا، عجب ہیں تیرے بندے۔۔۔۔۔!!
جیہ — اکتوبر 28، 2009 7:11 صبح
معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
مغزل — دسمبر 29، 2009 12:47 شام
ارے ۔ واہ ، یہ تو کوئی مجھ ایسی عظیم ہستی تھی ۔ ہاہہاہا۔۔ ویسے موصوف کا فورم انگریجی میں ہے انگلش میں نہیں ہاہاہہاہہا۔۔ خیر ہی ہوئی ، کہ رخصت ہوئے ، ورنہ میں تو بھاگ ہی جاتا یہاں سے ۔۔
ملائکہ — دسمبر 29، 2009 12:51 شام
:grin::grin::grin:
شمشاد — دسمبر 29، 2009 12:57 شام
محمود بھائی مرضی ہے ان کی، نہیں ٹھہرے یہاں پر۔
dxbgraphics — دسمبر 29، 2009 2:28 شام
:noxxx: :coffee:
محمد اظہر نذیر — دسمبر 29، 2009 4:41 شام
خوش آمدید علی حسن جی
شہزاد وحید — دسمبر 29، 2009 6:26 شام
میں کیا بولوں :confused: ، چلو رہنے دیتا ہوں، گوجرانوالہ کا ہوں کوئی جذباتی بات نہ نکل جائے ہاتھوں سے
الف عین — جنوری 3، 2010 6:01 صبح
خوش آمدید علی حسن
محمود احمد غزنوی — جنوری 3، 2010 9:01 صبح
میں کیا بولوں :confused: ، چلو رہنے دیتا ہوں، گوجرانوالہ کا ہوں کوئی جذباتی بات نہ نکل جائے ہاتھوں سے
جذباتی بات ہاتھوں سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:grin:
رابطہ — جنوری 3، 2010 11:51 صبح
خوش آمدید علی حسن جی

شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھےنہ دو
:notlistening::notlistening::notlistening: :shameonyou:
sardar jee — جنوری 3، 2010 8:37 شام
السلام علیکم ،
اشتیاق علی — جنوری 4، 2010 5:25 صبح
ابھی آئیے اور ابھی چل دیئے۔ یہ کیا بات ہوئی ۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/i-am-new-here.26244/