mehreensaeed — اکتوبر 20، 2020 11:49 صبح
My name is mehreen saeed. I am interested in information technology field.My age is 21.My hobby is reading and writing on informational topics.
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 20، 2020 11:56 صبح
خوش آمدید
اردو کی محفل ہے۔ تعارف اردو میں ہوتا تو مزا آ جاتا

محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 20، 2020 12:15 شام
My name is mehreen saeed. I am interested in information technology field.My age is 21.My hobby is reading and writing on informational topics.
مہرین سعید صاحبہ اس فورم پر انگریزی نہیں چلے گی۔ اردو میں لکھیے۔
فاخر رضا — اکتوبر 20، 2020 2:15 شام
مہرین سعید صاحبہ اس فورم پر انگریزی نہیں چلے گی۔ اردو میں لکھیے۔
I agree with you sir jee
سیما علی — اکتوبر 20، 2020 4:28 شام
خوش آمدید مہرین سعید صاحبہ،کوشش کرئیے کہ اُردو میں لکھیے۔۔بہت اچھا لگے گا۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — اکتوبر 21، 2020 11:31 صبح
مہرین سعید صاحبہ اس فورم پر انگریزی نہیں چلے گی۔ اردو میں لکھیے۔
آئی بیلیو ود فل آنسٹی دیٹ اٹ از اے فیئر اینڈ جسٹ کنڈیشن اینڈ ایوری بڈی مسٹ ٹیک ایکسٹرا کاشن ٹو آبزرو دس رول.
یورز سنسیرلی،
سید عاطف علی — اکتوبر 21، 2020 11:41 صبح
My name is mehreen saeed. I am interested in information technology field.My age is 21.My hobby is reading and writing on informational topics.
خوش آمدید مہرین سعید آپ کو اردو محفل میں رجسٹر ہونے کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ اپ کو اردو تو یقینا آتی ہوگی ۔ اگر اردو لکھنے مین آپ کو کچھ دشواری ہے تو یہاں آپ کو بہت مددگار مل جائیں گے ۔ ذرا کوشش کریں اور اردو ٹائپ کی سہولت استعمال کریں ۔ اور اس دوستانہ کمیونٹی کا حصہ بنیں ۔
محمداحمد — اکتوبر 21، 2020 12:31 شام
خوش آمدید!
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 21، 2020 12:58 شام
شمشاد — اکتوبر 21، 2020 6:02 شام
لاريب اخلاص — اکتوبر 22، 2020 2:43 شام
خوش آمدید مہرین!
اردو میں لکھنے کی کوشش کریں آپ جلد سیکھ جائیں گی۔
رومی — جنوری 3، 2021 11:28 صبح
خوش آمدید مہرین!
اردو میں لکھنے کی کوشش کریں آپ جلد سیکھ جائیں گی۔
میری طرح

سردار محمد نعیم — جنوری 3، 2021 11:31 صبح
خوش آمدید
پروفیسر شوکت اللہ شوکت — جنوری 3، 2021 12:32 شام
خوش آمدید