جابراحتشام — مارچ 18، 2014 4:44 صبح
السلام علیکم !
میرا تعلق ضلع رحیمیار خان سے ہے میں ایک طالب علم ہوںاور احال ہی میں دہم جماعت کے پیپر دے کر فارغ ہوا ہوں
جابر احتشام
محمداحمد — مارچ 18، 2014 5:44 صبح
وعلیکم السلام ۔۔۔۔!
خوش آمدید جابر صاحب۔
محمدعمرفاروق — مارچ 18، 2014 7:16 صبح
بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
جابراحتشام — مارچ 18، 2014 7:54 صبح
محمد احمد صاحب اور محمد عمرفاروق صاحب میں آپ دونوں کا بے حد مشکورہوں
عبد الرحمن — مارچ 18، 2014 7:57 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید جابر صاحب!
جابراحتشام — مارچ 18، 2014 8:00 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید جابر صاحب!
شکر یہ جناب والی
لئیق احمد — مارچ 18، 2014 8:01 صبح
وعلیک السلام و رحمۃ اللہ
خوش آمدید
دہم کے امتحانات کیسے رہے؟ سائینس رکھی تھی یا آرٹس؟
محمدعمرفاروق — مارچ 18، 2014 8:04 صبح
السلام علیکم !
میرا تعلق ضلع رحیمیار خان سے ہے میں ایک طالب علم ہوںاور احال ہی میں دہم جماعت کے پیپر دے کر فارغ ہوا ہوں
جابر احتشام
اپنا تعرف ذرا تفصیلً کرائیے، پسندیدہ مضامین کونسے ہیں، امتحان کے نتائج کب متوقع ہیں، بڑے ہو کر کیا بننا پسند کریں گے؟
جابراحتشام — مارچ 18، 2014 8:10 صبح
وعلیک السلام و رحمۃ اللہ
خوش آمدید
دہم کے امتحانات کیسے رہے؟ سائینس رکھی تھی یا آرٹس؟
الحمداللہ امتحانات صحیح رہے اور سائنس مضامین کے ساتھ ہے
جابراحتشام — مارچ 18، 2014 8:14 صبح
اپنا تعرف ذرا تفصیلً کرائیے، پسندیدہ مضامین کونسے ہیں، امتحان کے نتائج کب متوقع ہیں، بڑے ہو کر کیا بننا پسند کریں گے؟
پسندیدہ مضامین کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ بڑے ہو کر ڈکٹر بننے کا شوق ہے اور نتا ئج اگست میں متوقع ہیں
لئیق احمد — مارچ 18، 2014 8:19 صبح
پسندیدہ مضامین کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ بڑے ہو کر ڈکٹر بننے کا شوق ہے اور نتا ئج اگست میں متوقع ہیں
کچھ مضامین تو انسان زیادہ شوق سے پڑھتا ہے۔ مجھے میٹرک میں طبیعات بہت پسند تھی اور کیمسٹری سے بہت جان جاتی تھی۔

شمشاد — مارچ 18، 2014 9:59 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ملائکہ — مارچ 18، 2014 10:25 صبح
خوش آمدید
نکتہ ور — مارچ 18، 2014 10:41 صبح
زیک — مارچ 18، 2014 12:32 شام
خوش آمدید جابر
جابراحتشام — مارچ 18، 2014 1:31 شام
تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
نایاب — مارچ 18، 2014 6:52 شام
محترم جابر احتشام صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — مارچ 18، 2014 7:14 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید جابر صاحب۔
محمد وارث — مارچ 19، 2014 5:44 صبح
خوش آمدید جابر احتشام صاحب
جابراحتشام — مارچ 19، 2014 7:30 صبح
ایک بار پھرتمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔