Rassam

RASSAM — جولائی 18، 2007 7:19 شام
مجھ سے ملئے میں ہوں رصام
محمد وارث — جولائی 18، 2007 7:21 شام
آپ سے مل کر خوشی ہوئی رصام، خوش آمدید۔
سارہ خان — جولائی 18، 2007 7:26 شام
خوش آمدید رصام ۔۔
رصام نام تو پہلی دفعہ سنا ۔۔ بلکہ پڑھا ہے ۔۔:) اس کا کیا مطلب ہے؟:confused:
عمر سیف — جولائی 18، 2007 7:27 شام
خوش آمدید رصام۔۔
الف عین — جولائی 18، 2007 7:46 شام
خوش آمدید۔ اپنا ذرا تفصیلی تعارف کرائیں
نوید ملک — جولائی 18، 2007 7:53 شام
خوش آمدید۔۔
حجاب — جولائی 18، 2007 8:53 شام
خوش آمدید۔
ماوراء — جولائی 19، 2007 12:08 صبح
خوش آمدید رصام۔
تھریڈ کو پہلے دیکھ کر میں سمجھی کہ "رسم" لکھا ہے۔ میں سوچ میں پڑ گئی کہ جانے یہاں کون سی رسم نبھائی جا رہی ہے۔:p
تیشہ — جولائی 19، 2007 1:20 صبح
:d
ویلکم ۔
قیصرانی — جولائی 19، 2007 8:49 صبح
خوش آمدید رصام۔ امید ہے کہ محفل پر آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی قسم کی مدد درکار ہو تو رابطہ کیجئے گا
الف نظامی — جولائی 19، 2007 9:16 صبح
خوش آمدید۔ آتے رہیے۔
سیدہ شگفتہ — جولائی 19، 2007 10:22 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید
ڈاکٹر عباس — جولائی 19، 2007 6:24 شام
ویلکم جناب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/rassam.7546/