Ch Farooq Shad — فروری 19، 2013 9:38 صبح
Asslamo Alaikum
working in Kuwait
عینی شاہ — فروری 19، 2013 9:43 صبح
wellcome in urdu magic world.

مقدس — فروری 19، 2013 9:43 صبح
ویلکم بھائی۔۔
عینی شاہ — فروری 19، 2013 9:45 صبح
ہاف اردو ہاف انگلش

تھینکس میں نے ایسا نہی کیا

محسن وقار علی — فروری 19، 2013 9:46 صبح
ویکم جی ویلکم

تلمیذ — فروری 19، 2013 9:46 صبح
فاروق صاحب ،محفل پر خوش آمدید۔
اردو میں لکھنا بے حد آسان ہے۔
قیصرانی صاحب آپ کی مناسب رہنمائی کر دیں گے۔
محسن وقار علی — فروری 19، 2013 9:55 صبح
جیسا کہ
تلمیذ انکل نے فرمایا۔اردو میں لکھنا بہت آسان ہے۔
بس اس ویب سائٹ پر چلے جائیں اور یہاں سے "پاک اردو انسٹالر" ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کر لیں
http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php
Ch Farooq Shad — فروری 19، 2013 10:05 صبح
ہاف اردو ہاف انگلش

تھینکس میں نے ایسا نہی کیا
shokria aap sabb ka, koshish kartein hein, Allah kamybaai dain gay, urdu type kee
قرۃالعین اعوان — فروری 19، 2013 10:06 صبح
خوش آمدید بھیا!
محسن وقار علی — فروری 19، 2013 10:09 صبح
shokria aap sabb ka, koshish kartein hein, Allah kamybaai dain gay, urdu type kee
آپ بس پاک اردو انسٹالر انسٹال کر لیں۔
پھر آسانی سے اردو میں لکھ سکیں گے
کاشف اکرم وارثی — فروری 19، 2013 10:11 صبح
Asslamo Alaikum
working in Kuwait
وعلیکم السلام۔۔ اردو محفل کی محفل میں خوش آمدید۔۔
یعنی کے کویت میں آپ کہاں ہیں اس وقت۔۔ حولی۔ سالمیہ۔خیطان۔ مرقاب ۔۔ ؟
قیصرانی — فروری 19، 2013 2:33 شام
فاروق صاحب ،محفل پر خوش آمدید۔
اردو میں لکھنا بے حد آسان ہے۔
قیصرانی صاحب آپ کی مناسب رہنمائی کر دیں گے۔
بہت شکریہ محترم۔
چھوٹے بھائی نے پہلے ہی مناسب رہنمائی کر دی ہے

فلک شیر — فروری 19، 2013 2:40 شام
خوش آمدید فاروق صاحب
قیصرانی — فروری 19، 2013 2:45 شام
اور محفل پر خوش آمدید بھی

مہ جبین — فروری 19، 2013 2:50 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
شمشاد — فروری 19، 2013 8:01 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — فروری 19، 2013 8:10 شام
وعلیکم السلام۔۔ اردو محفل کی محفل میں خوش آمدید۔۔
یعنی کے کویت میں آپ کہاں ہیں اس وقت۔۔ حولی۔ سالمیہ۔خیطان۔ مرقاب ۔۔ ؟
کاشف بھائی یہ اچھی بات نہیں ہے۔
آپ کے پیغام سے علم ہوا کہ آپ باقاعدہ محفل میں رہتے ہیں لیکن لکھتے کچھ نہیں۔ یہ تو اچھی بات نہیں ناں۔
آج ایک رکن کویت سے رجسٹر ہوئے ہیں تو آپ فوراً پہنچ گئے۔
سید شہزاد ناصر — فروری 20، 2013 11:13 صبح
خوش آمدید
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
انیس الرحمن — فروری 21، 2013 9:12 صبح
کاشف اکرم وارثی — فروری 23، 2013 5:57 صبح
کاشف بھائی یہ اچھی بات نہیں ہے۔
آپ کے پیغام سے علم ہوا کہ آپ باقاعدہ محفل میں رہتے ہیں لیکن لکھتے کچھ نہیں۔ یہ تو اچھی بات نہیں ناں۔
آج ایک رکن کویت سے رجسٹر ہوئے ہیں تو آپ فوراً پہنچ گئے۔
شمشاد بھائی ایسی بات نہیں۔ وقتا" فوقتا" میں کمنٹس کرتا رہتا ہوں۔ اور میں میرا نیٹ آن ہوتا ہے پر میں فیلڈ میں چلا جاتا ہوں۔۔