Urdu News

Onlineindus Urdu — فروری 12، 2018 11:14 صبح
آن لائين انڈس ایک اردو نیوز چینل ہے جو پوری دنیا میں اردو میں خبر فراہم کرتا ہے۔
سید عمران — فروری 12، 2018 11:18 صبح
آن لائين انڈس ایک اردو نیوز چینل ہے جو پوری دنیا میں اردو میں خبر فراہم کرتا ہیں۔
اس طرح کی اردو؟؟؟
فرقان احمد — فروری 12، 2018 11:26 صبح
آن لائين انڈس ایک اردو نیوز چینل ہے جو پوری دنیا میں اردو میں خبر فراہم کرتا ہیں۔
واہ! اس کا تو نام بھی اردو زبان میں ہے۔ خوش آمدید! :)
ربیع م — فروری 12، 2018 11:37 صبح
آن لائين انڈس ایک اردو نیوز چینل ہے جو پوری دنیا میں اردو میں خبر فراہم کرتا ہیں۔
ٹی وی چینل؟
Onlineindus Urdu — فروری 12، 2018 12:14 شام
جی ہاں
Urdu News - ONLINEINDUS Urdu

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/urdu-news.100118/