afzalch — جنوری 8، 2013 9:25 شام
میری طرف سے سب کو بہت بہت سلام میں اس محفل میں نو وارد ہوں۔اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش رکھے اور ہمارے پاکستان کو دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین
سیماب — جنوری 9، 2013 4:42 شام
شمشاد — جنوری 9، 2013 4:53 شام
میری طرف سے سب کو بہت بہت سلام میں اس محفل میں نو وارد ہوں۔اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش رکھے اور ہمارے پاکستان کو دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محسن وقار علی — جنوری 9، 2013 4:59 شام
انیس الرحمن — جنوری 9، 2013 5:03 شام
منصور مکرم — جنوری 9، 2013 6:22 شام
خوش آم دید
طمیم — جنوری 9، 2013 6:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
قیصرانی — جنوری 9، 2013 7:08 شام
محفل میں خوش آمدید
afzalch
عمراعظم — جنوری 9، 2013 7:16 شام
خوش آمدید جناب۔
الف عین — جنوری 10، 2013 6:45 صبح
خوش آمدید افضل چودھری، یہ نام بھی میں نے اندازے سے لکجا ہے، امید ہے درست تکا لگا ہو گا۔ مزید تعارف کرائیں۔
محمد وارث — جنوری 10، 2013 6:58 صبح
خوش آمدید افضل صاحب
افضل حسین — جنوری 10، 2013 7:51 صبح
خوش آمدید میرے ہمنام