عمر فراز — دسمبر 1، 2014 9:04 صبح
ﺗﻮ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ
ﺫﺭﺍ ﺩﯾﮑﮫ ﻣﮍ ﮐﮯ ﺗﻮ ﺍﮎ ﻧﻈﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺸﺘﯿﺎﻥ ﮨﯿﻦ ﺟﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺣﻠﻮﻥ ﺳﮯ ﺫﺭﺍ ﭘﺮﮮ
ﺑﻨﯽ ﺁﺩﻡ,
نایاب — دسمبر 1، 2014 11:10 صبح
محترم عمر فراز صاحب محفل اردو میں خوش آمدید
کیا یہ پینٹنگ آپ نے خود بنائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
نیرنگ خیال — دسمبر 1، 2014 11:27 صبح
دور جدید کے طارق بن زیاد کو خوش عام دید۔۔۔۔۔
زیک — دسمبر 1، 2014 11:30 صبح
خوش آمدید عمر
عمر فراز — دسمبر 6، 2014 10:14 صبح
آپ سب کا بہت شکریہ
خالد محمود چوہدری — دسمبر 6، 2014 10:26 صبح
فراز !محفل میں خوش آمدید
عمر فراز — دسمبر 6، 2014 10:39 صبح
شکریہ محترم
عمر سیف — دسمبر 6، 2014 1:59 شام
خوش آمدید
لئیق احمد — دسمبر 6، 2014 2:11 شام
خوش آمدید عمر بھائی
عمر فراز — دسمبر 6، 2014 2:24 شام
آپ سب کا بہت شکریہ
الف عین — دسمبر 7، 2014 11:48 صبح
اس طرح اردو کس طرح لکھی جاتی ہے؟
خوش آمدید فراز، اپنا تعارف تو دیں
تلمیذ — دسمبر 7، 2014 12:14 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمر فراز صاحب۔