macho

قیصرانی — اگست 2، 2006 11:30 شام
macho بھائی یہاں اپنا مختصر تعارف کرائیں گے
قیصرانی
شمشاد — اگست 3، 2006 1:50 صبح
ان کو تو میں نے کہیں اور دیکھا ہے، کہاں دیکھا ہے یاد نہیں، ویسے دیکھا تعارف کے سلسلے ہی میں ہے۔
الف عین — اگست 4، 2006 8:20 صبح
خوش آمدید ماچو۔
دوست — اگست 4، 2006 9:41 صبح
خوش آمدید ماچو امید ہے آپ کم از کم یہاں‌ ضرور جواب دیں گے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/macho.3393/