new born

new born — مئی 7، 2007 1:00 شام
helloo
i am new member here
عمار ابن ضیا — مئی 7، 2007 1:07 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔
اپنا تعارف بھی کرادیں تو کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
سارہ خان — مئی 7، 2007 2:36 شام
new born ۔۔ :shock: ۔۔ یہ محفل نیو بورن بچوں کے لئے نہیں ہے ۔۔ :p آپ کہاں آگئے ۔۔ :p
ماوراء — مئی 7، 2007 4:33 شام
خوش آمدیدnew born ۔ :p لیکن تعارف کہاں ہے آپ کا؟
دوست — مئی 7، 2007 4:50 شام
[eng:7fa8180436]When[/eng:7fa8180436]
الف عین — مئی 7، 2007 6:01 شام
دنیا میں آمد مبارک ہو۔ اللہ کرے آپ کی ممی پڑھ رہی ہوں اور آپ کو کسی طرح یہ تہنیت پہنچا دیں۔
قیصرانی — مئی 7، 2007 7:10 شام
خوش آمدید۔ کوئی سوال ہو یا مسئلہ، رابطہ کیجئے گا میرے ساتھ
عمر سیف — مئی 7، 2007 7:52 شام
خوش آمدید۔
پاکستانی — مئی 7، 2007 7:58 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔ مگر ہو کہاں بھیا
علمدار — مئی 7، 2007 8:06 شام
new born
جب آپ کا نام رکھ دیا جائے تو محفل پر بھی بتا دیجیے گا- ویسے محفل پر آمد مبارک ہو-
اعجاز صاحب نے اچھی بات کہی ہے :)
شمشاد — مئی 8، 2007 4:06 شام
اردو محفل کے ہردلعزیز ہونے کا اور کیا ثبوت ہو گا کہ newborn سیدھے محفل میں چلے آ رہے ہیں۔ :wink:
خوش آمدید جناب
new born — مئی 12، 2007 6:33 شام
nice to c u .everyone is lovely
ساجداقبال — مئی 13، 2007 12:57 شام
نوزائیدہ پتر کوئی بھی lovely نہیں، سب کے اپنے اپنے نام ہے۔ اسلئے براہ کرم آپ بھی اپنا نام بتائیے ورنہ ہمیں کوئی تجویز کر لینے دیں۔
new born — مئی 15، 2007 10:57 صبح
doing B.Com from Karachi university and i am nt much nozaida, ve spent 20 years of my life
new born — مئی 15، 2007 11:37 صبح
سارہ خان نے کہا:
new born ۔۔ :shock: ۔۔ یہ محفل نیو بورن بچوں کے لئے نہیں ہے ۔۔ :p آپ کہاں آگئے ۔۔ :p
new bornبڑوںک ےلئےتوھے ۔
شمشاد — مئی 15، 2007 11:54 صبح
چلیں پھر ٹھیک ہے لیکن ذرا اپنا تعارف تو کروائیں۔ یہ تو نامکمل سا ہے۔
new born — مئی 15، 2007 12:09 شام
شمشاد نے کہا:
چلیں پھر ٹھیک ہے لیکن ذرا اپنا تعارف تو کروائیں۔ یہ تو نامکمل سا ہے۔
ھاں پتر نھی ھوں پتری ھوں۔
شمشاد — مئی 15، 2007 3:48 شام
چلیں یہ تو معلوم ہوا کہ آپ خاتون ہیں۔
آہستہ آہستہ باقی باتیں بھی معلوم ہو ہی جائیں گی۔
محب علوی — مئی 15، 2007 3:52 شام
ماشاءللہ آہستہ آہستہ اردو لکھنا بھی آ رہی ہے ۔
بس اسی طرح لگی رہیں۔
فرذوق احمد — مئی 15، 2007 5:34 شام
خوش آمدید
اُردو لکھنی نہیں آتی آپ کو بھائی :?
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/new-born.6541/