~~ سارا ~~

قیصرانی — جون 8، 2006 10:32 شام
سارا نے کہا:
آپ بھی حمیرا احمدکو پڑتے ھیں۔۔؟؟ :?
جی اس پیغام سے اوپر والا پیغام دیکھیں۔ میں‌ بھی پڑھتا ہوں‌:)
بےبی ہاتھی
سارا — جون 8، 2006 10:34 شام
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
معذرت ماوراء، پیغام پوسٹ کرنے میں‌دیر ہو گئی، آپ نے پہلے وارننگ دے دی :( کہیں تو اوپر والی پوسٹ ختم کر دوں؟ یا ترمیم؟
بےبی ہاتھی
~~
نہیں اب رہنے دیں۔ لیکن دھیان رکھئے گا کہ سارا۔۔ماوراء نہیں ہے۔ :)
~~
آپ کا پیغام دیر سے پڑھا۔ اس لئے معذرت بھی آپ سے ہی کی۔ باقی سارا سے کیا معذرت کرنی، وہ تو ابھی تک بیچاری وہی کر رہی ہے جو آپ کہ رہی ہیں۔ :(
بےبی ہاتھی

مجھے معذرت لفظ بہت برا لگتا ہے۔۔friends میں معذرت نہیں ہونی چاہیے۔۔
محب علوی — جون 8، 2006 10:37 شام
فرینڈز میں تو شکریہ بھی نہیں ‌‌ہوتا ‌‌مگر
اپنے‌قیصرانی کے پاس معذرت اور شکریہ کی تھیلیاں بھری ہوئی ہیں۔ :)
سارا — جون 8، 2006 10:37 شام
محب علوی نے کہا:
پیرِ کامل سے بہت زیادہ شہرت ملی ہے ویسے اب تو ڈرامہ رائٹر بھی بن گئی ہیں۔ میں نے پچھلے دنوں ایک کتاب
سحر ایک استعارہ ہے
پڑھی

میں نے یہ کتاب نہیں پڑھی۔۔اچھی ہے؟؟ ڈرامہ رائٹر کا مجھے نہیں پتا تھا۔۔‘پیرِ کامل‘ میرا بھی پسندیدہ ناول ہے۔۔
سارا — جون 8، 2006 10:38 شام
محب علوی نے کہا:
فرینڈز میں تو شکریہ بھی نہیں ‌‌ہوتا ‌‌مگر
اپنے‌قیصرانی کے پاس معذرت اور شکریہ کی تھیلیاں بھری ہوئی ہیں۔ :)

شکریہ لفظ تو میں بھی بہت استمال کرتی ہوں۔۔
محب علوی — جون 8، 2006 10:38 شام
اس میں تین چار کہانیاں ہیں ، آخری والی تو بہت زبردست ہے۔
سارا — جون 8، 2006 10:41 شام
اوکے میں بھی منگواتی ھوں پاکستان سے۔۔۔
دوست — جون 8، 2006 10:43 شام
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔
قیصرانی — جون 8، 2006 10:45 شام
محب علوی نے کہا:
اس میں تین چار کہانیاں ہیں ، آخری والی تو بہت زبردست ہے۔
جی اور کونے پر لطیفہ بھی لکھا ہوتا ہے۔ :D
بےبی ہاتھی
قیصرانی — جون 8، 2006 10:46 شام
دوست نے کہا:
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔
دوست بھائی، یہ کیا کر دیا؟
سب کا ریکارڈ لگانے کی تیاری میں تھا، اور ڈراپ سین کر ڈالا :(
بےب ہاتھی
ماوراء — جون 8، 2006 10:48 شام
سارا نے کہا:
اوکے میں بھی منگواتی ھوں پاکستان سے۔۔۔

~~
ایک میرے لیے بھی۔ :) :p
~~
سارا — جون 8، 2006 10:48 شام
یعنی سب مزاق تھا۔۔ :cry: ۔۔۔
سارا — جون 8، 2006 10:51 شام
دوست نے کہا:
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔

آپ پیر کامل لیں۔۔پڑھیں۔۔اور پھر مجھے دعاییں دیں۔۔زبردست ناول ہے۔۔۔حمیرہ احمد بہت اچھی لکھاری ہیں۔۔آپ پتا کروا لیں۔۔
سارا — جون 8، 2006 10:52 شام
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
اوکے میں بھی منگواتی ھوں پاکستان سے۔۔۔

~~
ایک میرے لیے بھی۔ :) :p
~~

یار وہ مزاق کر رہے ہیں۔۔۔ :cry:
قیصرانی — جون 8، 2006 10:57 شام
سارا نے کہا:
یعنی سب مزاق تھا۔۔ :cry: ۔۔۔
[ram width=220 height=140]
عمیرہ احمد کو پڑھا ہے۔ حمیرا احمد کو نہیں‌:)
بےبی ہاتھی
دوست — جون 8، 2006 11:01 شام
معذرت جناب مجھ سے سارا تانا بانا پڑھا نہیں گیا تھا آخر میں‌ یہ غلطی دیکھی تو اسے صحیح کردیا۔
چلیں کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی یار زندہ صحبت باقی پھر کونسا ۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
ماوراء — جون 8، 2006 11:02 شام
سارا نے کہا:
دوست نے کہا:
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔

آپ پیر کامل لیں۔۔پڑھیں۔۔اور پھر مجھے دعاییں دیں۔۔زبردست ناول ہے۔۔۔حمیرہ احمد بہت اچھی لکھاری ہیں۔۔آپ پتا کروا لیں۔۔
~~
سارا، جانا ذرا۔۔کتاب کا رائٹر دوبارہ دیکھ کر آنا۔ ؟؟
~~
شمشاد — جون 8، 2006 11:03 شام
سارا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
خوش آمدید سارا
امید ہے آپ اس محفل میں ہمارے ساتھ بلندیوں پر اڑتی ہوئی آکاش کو چھو لیں گی۔

شکریہ شمشاد بھائ۔۔فلھال تو زمین پر ہی رہنے دیں۔۔مجھے گرنے سے ڈر لگتا ہے نا۔۔ :)

ہم کس لیے ہیں؟ نہیں گرنے دیں گے ناں۔
ماوراء — جون 8، 2006 11:05 شام
قیصرانی نے کہا:
دوست نے کہا:
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔
دوست بھائی، یہ کیا کر دیا؟
سب کا ریکارڈ لگانے کی تیاری میں تھا، اور ڈراپ سین کر ڈالا :(
بےب ہاتھی
~~
دھیان رکھیے گا۔ کہیں دوسروں کا ریکارڈ لگاتے لگاتے۔۔ کہیں کام الٹا نہ ہو جائے۔ :p
مجھے لگتا ہے۔ کہ جو آپ ڈانٹ کھانے کے چکر میں تھے۔ اب وہ دن آ گئے ہیں۔ :p :lol:
~~
قیصرانی — جون 8، 2006 11:10 شام
بالکل نہیں۔ فرزانہ ہیں نہیں؟ باجو میری بہت اچھی بہن ہیں۔ پھر کون ڈانٹے گا؟ :shock:
بےبی ہاتھی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7.2493/page-3