؛

F@rzana — فروری 4، 2006 8:58 شام
رضوان صاحب ؛خوش آمدید
امید ہے یہ فورم اردو دانوں کے ذوق کی تسکین کے لئے مزید کامیابی حاصل کرے گا اور تعمیری کاموں میں سرعت سے پیش قدمی کرنے والوں کی تعداد میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی ہوتی رہے۔
ویسے یہاں بھی آپ لوگ ڈنڈی مار گئے، جنت کا داروغۃ بھی مرد اوربیچاری حوریں جنت میں بھی آپ ہی لوگوں کی باندیاں، تمام من و سلوی آپ ہی کی صنف کے نام۔ ۔ ۔ ۔ ہنھھ۔
افتخار راجہ — فروری 4، 2006 9:02 شام
میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ کے پیغامات نئے موضوع کے طور پر آرہے ہیں۔ کیا آپ خود ان کو بھیج رہی ہیں‌یا پھر غلطی سے ایسا ہورہا ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%9B.1082/