آداب

سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 12:18 شام
میرا نام فیصل ہے
آباؤاجدادکا تعلق ضلع اٹک کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے
آجکل اسلام آباد میں رہائش پزیر ہیں
تعلیمی قابلیت دعا فرمائیں اس سال ایف ایس سی کلیئر ہو جائے
مشغلہ کزنز کی چغلیاں کرنا کرکٹ کھلینا
اور یہاں ث اچھی اچھی تحریریں چرانا
اور اگر کوئی بات اچھی لگے تو اس پہ عمل کرنےکی کوشش کرنا
عرفان سعید — جون 4، 2018 12:20 شام
محفل میں خوش آمدید!
یاز — جون 4، 2018 12:21 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید جناب۔
بصد احترام عرض ہے کہ ایسے مشاغل کا یہاں تذکرہ نہ کرنا زیادہ سودمند رہتا۔
بہت دعائیں۔
زیک — جون 4، 2018 12:22 شام
خوش آمدید
زیک — جون 4، 2018 12:22 شام
کالج کی لڑکیوں کو تاڑنا
اس سے پرہیز کریں
عرفان سعید — جون 4، 2018 12:24 شام
سلفیورک ایسڈ سے ایسی کیا الفت کہ آئی۔ڈی رکھ لی؟
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 12:24 شام
السلام عا اور خوش آمدید جناب۔
بصد احترام عرض ہے کہ ایسے مشاغل کا یہاں تذکرہ نہ کرنا زیادہ سودمند رہتا۔
بہت دعائیں۔
اب غلطی ہو گی اس کا ازالہ کیسے ممکن ہے بتائیں
ہ
عرفان سعید — جون 4، 2018 12:25 شام
مشغلہ کزنز کی چغلیاں کرنا
کالج کی لڑکیوں کو تاڑنا
وہ الگ بات ہیکہ اکثر وبیشتر انسلٹ بھی ہو جاتی ہے
اور یہاں ث اچھی اچھی تحریریں چرانا
آپ کے معمولات سے لگ رہا ہے کہ کچھ ایسیڈٹی نیوٹرلائز کرنا پڑے گی۔
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 12:26 شام
جی اچھا
جی اچھا
زیک — جون 4، 2018 12:26 شام
سلفیورک ایسڈ سے ایسی کیا الفت کہ آئی۔ڈی رکھ لی؟
تیزابیت زیادہ ہو گی شاید
ویسے اور بھی تیزاب ہیں گندھک ہی کا تیزاب کیوں پسند آیا؟
یاز — جون 4، 2018 12:27 شام
اب غلطی ہو گی اس کا ازالہ کیسے ممکن ہے بتائیں
ہ
تدوین کر کے۔
عرفان سعید — جون 4، 2018 12:27 شام
میرا خیال ہے یاز بھائی نے جو رائے دی ہے، اس کی روشنی میں آپ اپنے مراسلے کی تدوین کر لیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 4، 2018 12:28 شام
خوش آمدید ۔
عرفان سعید — جون 4، 2018 12:28 شام
تیزابیت زیادہ ہو گی شاید
لگ تو ایسا ہی رہا ہے۔
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 12:31 شام
زیک — جون 4، 2018 12:31 شام
لگ تو ایسا ہی رہا ہے۔
آپ محفل کے resident chemist ہیں کچھ کریں
محمد تابش صدیقی — جون 4، 2018 12:32 شام
محفل میں خوش آمدید
اس سال ایف ایس سی کلیئر ہو جائے
ان مشاغل کے ساتھ تو کلیئر ہونا مشکل ہے۔
مشغلہ کزنز کی چغلیاں کرنا
فوراً سے پیشتر یہ مشاغل ترک کریں، تاکہ کلیئر ہونے کی دعا نہ ہو، بلکہ اچھے نمبرز کی دعا کی جا سکے۔ :)
یاز — جون 4، 2018 12:32 شام
آپ محفل کے resident chemist ہیں کچھ کریں
بلکہ یہاں کے "دی الکیمسٹ" ہیں۔
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 12:33 شام
سلفیورک ایسڈ سے ایسی کیا الفت کہ آئی۔ڈی رکھ لی؟
میرا خیال ہے یاز بھائی نے جو رائے دی ہے، اس کی روشنی میں آپ اپنے مراسلے کی تدوین کر لیں۔
کر دی جی تدوین
یاز — جون 4، 2018 12:34 شام
تیزابیت زیادہ ہو گی شاید
ویسے اور بھی تیزاب ہیں گندھک ہی کا تیزاب کیوں پسند آیا؟
ہمیں تو شورے کا تیزاب زیادہ پسند تھا، کہ جابر بن حیان کی دریافت (یا شاید ایجاد) تھا۔
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.101722/