آداب عرض!

علی وقار — فروری 10، 2021 10:08 صبح
آداب عرض! ایک غزل کی تلاش میں یہاں آن پہنچا ہوں۔ یہ بزم تو ست رنگی ہے اور سجی سجائی ہے۔ اس محفل کے منتظمین کو میرا سلام۔ تعارف میں یہی کہنا چاہوں گا کہ میرا نام علی وقار ہے اور تعلق راولپنڈی سے ہے۔ تعلیم واجبی سی ہے اور ایک نجی ادارے میں ملازم ہوں۔ کام انتظامی نوعیت کا ہے۔
محمد عبدالرؤوف — فروری 10، 2021 10:20 صبح
خوش آمدید علی بھائی
اور اس غزل کو بھی سلام جو آپ کو اس محفل میں لے آئی:)
اکمل زیدی — فروری 10، 2021 10:29 صبح
خوش آمدید۔۔
محمد وارث — فروری 10، 2021 11:00 صبح
خوش آمدید علی وقار صاحب۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — فروری 10، 2021 11:11 صبح
آداب عرض! ایک غزل کی تلاش میں یہاں آن پہنچا ہوں۔ یہ بزم تو ست رنگی ہے اور سجی سجائی ہے۔ اس محفل کے منتظمین کو میرا سلام۔ تعارف میں یہی کہنا چاہوں گا کہ میرا نام علی وقار ہے اور تعلق راولپنڈی سے ہے۔ تعلیم واجبی سی ہے اور ایک نجی ادارے میں ملازم ہوں۔ کام انتظامی نوعیت کا ہے۔
خوش آمدید علی صاحب ۔۔۔ امید ہے آپ کا وقت اچھا گزرے گا یہاں۔
سید عاطف علی — فروری 10، 2021 11:16 صبح
علی وقار صاحب۔خوش آمدید !
محمداحمد — فروری 10، 2021 12:09 شام
خوش آمدید وقار صاحب
علی وقار — فروری 10، 2021 1:14 شام
محفلین کا شکریہ۔
سیما علی — فروری 10، 2021 2:18 شام
خوش آمدید علی وقار صاحب۔
علی وقار — فروری 11، 2021 2:09 صبح
شکریہ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8-%D8%B9%D8%B1%D8%B6.115086/