السلام علیکم
خاکسار کو ظہیر کہتے ہیں، ہند کے دکنی علاقہ سے تعلق ہے۔
آپ لوگوں کی محفل کا حصہ بن کر خوشی ہوگی۔
آپ کا شکریہ۔

امین بھائی انہوں نے آپ کی طرف تو کوئی اشارہ نہیں کیا۔۔۔۔؟ پریشا ن نہ ہوں۔
جی جناب آپ کا بہت مشکور رہونگا۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8-%D8%B9%D8%B1%D8%B6-%DB%81%DB%92.49028/