حا جی لق لق — اگست 2، 2010 2:55 شام
خاکسار کا نام آصف
تعلق پنجاب ساہیوال
تعلیم میٹرک
پیشہ دکان داری
عمر 30 سال
اردو پڑھنے کا بہت شوق ہے اور یہی شوق اس محفل تک کھینچ کر لایا ہے۔
خواجہ طلحہ — اگست 2، 2010 3:00 شام
جی خوش آمد ید۔ حاجی لق دق۔
ناعمہ عزیز — اگست 2، 2010 3:49 شام
خوش آمدید بھیا۔
شمشاد — اگست 2، 2010 3:58 شام
آصف صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
کس چیزکی دکان ہےآپ کی؟
فرخ منظور — اگست 2، 2010 4:12 شام
خوش آمدید آصف صاحب!
نبیل — اگست 2، 2010 4:23 شام
ماشاءاللہ، فورم پر رجسٹر ہونے کے چار سال بعد تعارف پیش کرنے کا خیال آیا ہے۔

فورم پر خوش آمدید۔

طالوت — اگست 2، 2010 4:48 شام
خوش آمدید آصف ۔
مجھے ساہیوال دیکھنے کا بڑا شوق ہے ، کیا ساہیوال میں معروف مقامات ہیں ؟ ۔ ساہیوال کے بارے میں کچھ بتائیں ۔؎
وسلام
جٹ صاحب — اگست 2، 2010 5:00 شام
خوش آمدید آصف صاحب۔ میں بھی آصف آپ بھی آصف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا بات ہے

الف عین — اگست 2، 2010 5:09 شام
خوش آمدید آصف۔ اب آ ہی گئے ہیں چار سال بعد تو چھوڑ کر جائیں نہیں، یہیں بیٹھیں!!
فرینڈز گروپ — اگست 2، 2010 9:22 شام
اردومحفل فورم میں ہم آپکا تہے دل سے خیرمقدم کرتے ہیں۔
عثمان — اگست 3، 2010 4:42 صبح
خوش آمدید آصف صاحب
محمدصابر — اگست 3، 2010 6:32 صبح
خوش آمدید آصف صاحب
عائشہ عزیز — اگست 3، 2010 12:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — اگست 4، 2010 6:38 صبح
خوش آمدید آصف صاحب۔
حا جی لق لق — اگست 4، 2010 7:45 شام
بہت بہت شکریہ ۔ دراصل میں آتا جاتا رہتا ہوں
میں تو بھول ہی گیا تھا یہ والا موضوع شروع کر کے
حا جی لق لق — اگست 4، 2010 7:51 شام
خوش آمدید آصف۔ اب آ ہی گئے ہیں چار سال بعد تو چھوڑ کر جائیں نہیں، یہیں بیٹھیں!!
محفل چھوڑ کر جانے کو دل تو نہیں چاہتا لیکن کیا کیا جائے۔
شمشاد — اگست 4، 2010 8:37 شام
بہت بہت شکریہ ۔ دراصل میں آتا جاتا رہتا ہوں
میں تو بھول ہی گیا تھا یہ والا موضوع شروع کر کے
بادام کھایا کریں (اپنے پلے سے خرید کر) اس سے یاد داشت اچھی رہتی ہے۔
