آمنہ راٹھور۔

آمنہ راٹھور — دسمبر 24، 2020 3:15 شام
میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ میں سٹوڈنٹ ہوں۔۔ مجھے اردو محفل میں بہت قیمتی باتیں پڑھنے کو ملی تو میں نے بھی یہاں شامل ہونا بہتر سمجھا۔۔۔
ان شا اللہ اچھی اور مفید باتیں سیکھنے کا موقع ملے گا۔۔۔
لاريب اخلاص — دسمبر 24، 2020 3:35 شام
خوش آمدید آزاد کشمیر:)
لاريب اخلاص — دسمبر 24، 2020 3:37 شام
شکر ہے کوئی تو نظر سے گزر کے نظر میں آیا آزاد کشمیر سے:)
اچھا لگا!
آمنہ راٹھور — دسمبر 24، 2020 3:45 شام
خوش آمدید آزاد کشمیر:)
بہت شکریہ #لاریب
ریحان احمد ریحانؔ — دسمبر 24، 2020 3:51 شام
محفل میں خوش آمدید خیر سے آپ تو ہمارے پڑوسی ہیں
شمشاد — دسمبر 24، 2020 6:53 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 24، 2020 6:55 شام
اُردو محفل فورم میں خوش آمدید آمنہ راٹھور بٹیا!
محب علوی — دسمبر 24، 2020 7:51 شام
خوش آمدید آمنہ راٹھور۔
کس جماعت کی طالب علم ہیں اور کن مضامین میں دلچسپی ہے؟
محب علوی — دسمبر 24، 2020 7:51 شام
شکر ہے کوئی تو نظر سے گزر کے نظر میں آیا آزاد کشمیر سے:)
اچھا لگا!
کیا آزادکشمیر سے اتنے کم لوگ ہیں محفل پر ؟
پروفیسر شوکت اللہ شوکت — دسمبر 24، 2020 10:25 شام
خوش آمدید.
URDU WEB IS CONNECTING PEOPLE
آمنہ راٹھور — دسمبر 25، 2020 5:17 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
بہت شکریہ
آمنہ راٹھور — دسمبر 25، 2020 5:21 صبح
خوش آمدید آمنہ راٹھور۔
کس جماعت کی طالب علم ہیں اور کن مضامین میں دلچسپی ہے؟
میں نے حال ہی میں گریجویشن مکمل کی ہے، انٹرنیشنل ریلیشنز میں۔۔
آمنہ راٹھور — دسمبر 25، 2020 5:22 صبح
اُردو محفل فورم میں خوش آمدید آمنہ راٹھور بٹیا!
بہت بہت شکریہ۔۔
آمنہ راٹھور — دسمبر 25، 2020 5:24 صبح
محفل میں خوش آمدید خیر سے آپ تو ہمارے پڑوسی ہیں
شکریہ۔۔۔
م حمزہ — دسمبر 25، 2020 6:27 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
احسن جاوید — دسمبر 25، 2020 6:33 صبح
خوش آمدید
لاريب اخلاص — دسمبر 25، 2020 7:05 صبح
کیا آزادکشمیر سے اتنے کم لوگ ہیں محفل پر ؟
سر یہ تو مٙیں نہیں جانتی لیکن فی الحال تو آمنہ راٹھور ایک ہیں۔
سیما علی — دسمبر 31، 2020 7:39 شام
خوش آمدید آمنہ راٹھور
رومی — جنوری 3، 2021 11:12 صبح
شکر ہے کوئی تو نظر سے گزر کے نظر میں آیا آزاد کشمیر سے:)
اچھا لگا!
آزاد کشمیر سے خاص انسیت لگتی ہے ایم آاا رائٹ؟؟؟؟:)
رومی — جنوری 3، 2021 11:13 صبح
خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%85%D9%86%DB%81-%D8%B1%D8%A7%D9%B9%DA%BE%D9%88%D8%B1%DB%94.114456/